السلام اعلیکم! اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے. آج ایک ویب سائٹ آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے کو دل کر رہا ہے. میں نے اس سائٹ کو بہت استعمال کیا ہے اس سائٹ کے زریعے آپ ریپڈشیئر ، فائل سرو، میگا اپلوڈ اور ہاٹ فائل سے پریمیم ڈاون لو ڈنگ کر سکتے ہیں. میں نے اس سائٹ کو بہت اچھا پایا اس لیے آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں. اس سائٹ کی خاص باتیں
1. آپ جتنے چاہیں فائلز ڈاون لوڈ کریں کوئی لیمیٹیشن نہیں ہے.
2. ہر قسم کی ایڈز سے پاک ہے.
3. پریمیم لنک 10 سیکنڈ میں جنریٹ کر دیتا ہے.
مجھے اُمید ہے کہ آپ سب کو میری شیئرنگ پسند آئی ہو گی
میں نے ریپڈ شیئر ، فائل سرو ، میگا اپلوڈ اور ہاٹ فائل پر چیک کیا ہے فٹ کام کر رہا ہے. آپ بھی چیک کریں اور اگر پسند آئے تو ریپلائی ضرور کریں
Bookmarks