ایک بادشاہ نے اپنی ملکہ سے یعنی بیوی سے پانی مانگا جب وہ پانی لے کر آئی تو بادشاہ کہتا ہے کہ میں نے پانی نہیں پینا اور اب پانی کو گرانا بھی نہیں اور تم خود بھی نہیں پینا اور نہ ہی اپنی جگہ سے ہلنا لیکن مجھے خالی گلاس چاہئے ؟؟؟؟؟
ورنہ تم کو طلاق
اب آپ ہی بتائیں کہ ملکہ یعنی بادشاہ کی بیوی کیا کرے کہ وہ طلاق سے بچ سکے؟؟؟؟؟؟
رومن اردو اوریجنل پوسٹ
Bookmarks