دوستوں آپ میں سے جو بھی یہاں بیالوجی کے متعلق سوال کرنا چاہے کرسکتا ہے

میں نے انٹر کرلیا ہے

کبھی بھی آپ کو کوئی پریشانی یا کچھ سمجھ میں نہ آئے تو یہاں پر پوچھ لیجئے گا

شکریہ