بہت بہت مبارک ہو سکیپر
گرین کلب میں خوش آمدید
بہت بہت مبارک ہو سکیپر
گرین کلب میں خوش آمدید
congratulation
السلام علیکم
ماشاءللہ!!
بہت ہی شاندار اور عمدہ فیصلہ ہے انتظامیہ کا
یقینا اسکپر بھائی اس عہدے کے مستحق ہیں
اسکپر بھائی میری طرف سے ایک وڈی ساری مبارکباد قبول کریں
بہت خوشی ہوئی آپکو اس رینک پر دیکھ کر
اوراب آتے ہیں اپنے مطلب کی بات کی طرف ۔۔۔۔
پارٹی شارٹی کا کیا سین ہے آ؟؟
بہرحال !!!
اللہ کرے آپکی ترقی کا سفر یونہی جاری و ساری رہے ۔ آمین
Youtube Links Not Allowed In Signature (ALi.HaiDEr)
وعلیکم السلام
ارے کپتان صاحب بہت بہت مبارکاں بہت بہت مبارکاں
گرین کلب میں خوش آمدید
اور بھائی فورا بتادو کہ کب اور کہاں۔۔۔ کیوں آئی ٹی بوائے؟؟؟
السلام علیکم
پاکستان کی سب سے بڑی آئی فورم کا ٹیم ممبر بننے پر آپ کو بہت مباک ہو۔گرین کلب میں خوش آمدید
امید ہے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
Congratulations Brother
Team mai select hone per bohat mubarak ho..
واہ جی واہ
بہت بہت مبارک
اللہ تعالی زندگی کے ہرشعبےمیں اسی طرح ترقیات سے نوازے
وعلیکم السلام
سب سے پہلے میں منیجمنٹ اور تمام ٹیم ممبران کا بے حد مشکور ہوں کہ جنہوں نے مجھ پر بھروسہ کیا۔ آئی ٹی بوائے کا بے حد شکریہ کہ آپ نے اتنا خوبصورت تھریڈ بنایا میرے لیے۔ اور میں آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران کو یقین دلاتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا کو ایک بہترین آئی ٹی فیملی فورم بنا کر آپ کے سامنے پیش کرنے میں اپنا بہترین کردار ادا کروں گا۔
جزاک اللہ
Bookmarks