وہ کون سا ایسا عدد ہے جس پر ایک سے لے کر سات تک تمام ہندسے پورے پورے تقسیم ہو جاتے ہیں
ایسے تو بہت سے اعداد ہوں گے مگر شرط یہ ہے کہ وہ ان سب سے چھوٹا ہونا چاہیے
وہ کون سا ایسا عدد ہے جس پر ایک سے لے کر سات تک تمام ہندسے پورے پورے تقسیم ہو جاتے ہیں
ایسے تو بہت سے اعداد ہوں گے مگر شرط یہ ہے کہ وہ ان سب سے چھوٹا ہونا چاہیے
is k 2 jawab ho sakte han
1st is zero... zero pe 1-7 tk sare hinsy pore taqseem ho sakte han
2nd is 420... 420 pe bhe 1-7 tk sare hinsy pore taqseem ho sakte han
lakin aap ne sub se chota kaha hay to zero he ho ga
Last edited by Skipper; 19th June 2011 at 09:51 PM. Reason: On member's request
zero
مشہور ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ سے ایک یہودی نے یہ سوال کیا تاکہ ان کی نماز لیٹ ہوجائے
تو انہوں نے جواب دیا
سال کے دنوں کو ہفتے کے دنوں سے ضرب دو
360x7=2520
یہ وہ ھندسہ ہے جو ہر ایک پر برابر تقسیم ہوتا ہے
Bookmarks