السلام علیکم
میرے پیارے دوستو اللہ سے دعا ہے کہ آپ سب خیریت سے رہو
مجھے ایک ایسےسوفٹ ویر کی ضرورت ہے
کہ میں کوئی ایم پی تھری فائل جو اردو میں ہو اس کو پلے کروں تو
وہ فائل ساتھ میں ٹائپ ہوجائے
ایک طرف فائل پلے ہو رہی ہو اور اس میں جو بج رہا ہے وہ ٹائپ ہوجائے
بہت ہی شدید ضرورت ہے مجھے کیونکہ مجھے ۱۵ فائل (اسلامک ہے) جو ڈیڑھ ڈیرھ گھنٹے کی ہے
اس کو ٹائپ کرنا ہیں
پلیز جلدی سے کوئی میری مدد کرو
اس خیر کے کام میں آپ کا بھی حصہ لگ جائے گا۔۔ اور اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا
محمد سفیان قاسمی