AsslamoAlaikum !
السلام علیکم
محترم ممبرز آج سے میں ایک سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں
اس تھریڈ میں میں روزانہ کی بنیاد پر آئی ٹی دنیا کا ایک نیا لوگو آپ کے ساتھ شئیر کرونگا
اور کوشش کرونگا کہ اس سلسلے کو جاری رکھوں
اور اُمید کرتا ہوں کہ آپ دوستوں کو میرے تیار کردہ لوگو پسند آئیں گے
آپ دوستوں کی ریپلائی میرے لیے حوصلہ آفزائی کا سبب بنے گی
اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا اس لوگوز کے بارے میں کے آپ کو کیسے لگے
1st Logo
Have a look
2nd Logo
3rd Logo
Mazeed logo Ap REply main Dekh Skte hai
Bookmarks