!السلامُ علیکم ٹو آل آئی ٹی ڈی مینجمنٹ اینڈ ٹیم
اُمید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے
میں نے کچھ عرصہ پہلے یوزر سی پی میں ایک آپشن اِنوائٹ یور فرینڈز کی دیکھی تھی مگر آج تلاش کرنے پر مجھے نہیں ملی پوچھنا یہ تھا کہ کیا اُسے ختم کر دیا گیا ہے یا اُس کی جگہ تبدیل کر دی گئی ہے
اس کا سکرین شارٹ نیچے دیا گیا ہے
اللہ حافظ
Bookmarks