وھ کیا ہے جو ہم سب دیکھتے ہیں مگر اللہ نہیں دیکھتا؟
وھ کیا ہے جو ہم سب دیکھتے ہیں مگر اللہ نہیں دیکھتا؟
اللہ صورتوں اور مالوں کو نحین دیکھتا مگر ھم دیکھتے ھین اللہ دلوں اور اعمال کو دیکھتا ھے
شکل و صورت
اللہ تعالیٰ مانگنے والے کی شکل و صورت کو نہیں دیکھتا بلکہ اس کی نیت کو دیکھتا ہے جبکہ ہم مانگنے والے کی شکل و صورت کو دیکھتے ہیں اس کی نیت کو نہیں
"خواب"
"Khuwaab"
اللہ تعالیٰ خواب بھی نہیں دیکھتا کونکہ آیتہ الکرسی میں ہے
لا تاخذہ سنتہ ولا نوم
Bhut se answer hien ALLAh pak malo dolat ko nahi dkehta balke kharch karen wale ko dkehta he hum bhi dekhte hien par niyat nahi . ALLAh shakal aru soorat ko bhi nahi dekhta balke niyat ko dekhta he hum shaklo soorat dekhte hien par niyat nahi.
Allah tala khwab nahi daikhtay.
خواب
خواب درست جواب ہے
سب دوستوں کا شکریہ
Bookmarks