http://www.emol.gov.sa/nitaqat
دوستوں اور علم رکھنے والوں اپ سے سوال یہ سائٹ سعودیہ عرب کی ہے کچھ ددن پہلے مینے ایک بات پوچھی تھی کے سعودیہ حکومت نے ایک نیا قانون نکالا ہے وہ کس حد تک ٹھیک ہے لیک مجھے کوئی جواب نہیں ملا میلا کوئی بات نہیں پر وہ قانون اب سعودیہ میں شروع ہو گیا ہے مجے ان لوگوں سے پوچھنا ہے جو سعودیہ عرب میں کام کرتے ہے کے انکے اقامے کو کیسے چیک کیا جاتا ہے کہ انکا اقامہ کونسی لائن میں ہے مینے اوپر سائیٹ دی ہے یہاں سے ہی چیک کرتے ہے پر یہ نہیں پتا کے کیسے پلیز اگر کوئی سعودیہ عرب میں ہے اور جانتا ہے ک کیسے چیک کرتے ہی اسس سائیٹ سے تو مجے بتاۓ مجے بہت سے پاکستانیوں نے کہا ہے ک چیک کر ک بتاو پر مجے نہیں پتا کیسے کرو جب ک یہاں ایک اقامہ چیک کرنے کے ١٠ ریال لیتے ہے جو ایک مزدور آدمی نہیں دے سکتا تو اپ کی مہربانی کوئی مجے بتاۓ کیسے یا کہاں سے چیچک کرتے ہے تو میں اپنے پاکستانیوں کی کچھ مدد کر سکو میں جانتا ہو یہاں کچھ ممبر ہے جو سعودیہ میں ہے اگر وہ یہ پڑھ کر مجے بتا دے تو میں اپنے پاکستانیوں کی مدد کرو

جزا اللہ دینے والا ہے انسان صرف وسیلہ ہوتا ہے اپ میرے لئے وسیلہ ہے
تو میں کسسی کے لیا ہو