السلام علیکم۔
ایم ایس آفس میں یہ سہولت موجود ہےکہ اگر ہم مائیک کے زریعے بولیں تو وہ انگلش میں ٹائیپ کر دیتا ہے۔ یقینا آپ کے علم میں ہوگی یہ بات درست طریقے سے۔۔۔۔۔۔۔اب مسلہ یہ ہے کہ آڈیو میں تقریر ہے اردو میں۔
ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس کو اگر کسی میڈیا پلیر پر چلائیں تو وہ اس تقریر کو یونی کوڈ یا اردو میں خود سے ٹائپ کر دے۔
یہ بات زہین میں رکھیں کہ بات یونی کوڈ کی ہو رہی ہے۔،
یا اور کوئی طریقہ جس کے زریعے یہ کام کیا جا سکے؟
آپ اپنی قیمتی رائے اور رہنمائی تحریر کریں۔ شکریہ