Results 1 to 3 of 3

Thread: قیمتی رائے اور رہنمائی

  1. #1
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,273
    Threads
    411
    Credits
    39,647
    Thanked
    1813

    Default قیمتی رائے اور رہنمائی

    السلام علیکم۔
    ایم ایس آفس میں یہ سہولت موجود ہےکہ اگر ہم مائیک کے زریعے بولیں تو وہ انگلش میں ٹائیپ کر دیتا ہے۔ یقینا آپ کے علم میں ہوگی یہ بات درست طریقے سے۔۔۔۔۔۔۔اب مسلہ یہ ہے کہ آڈیو میں تقریر ہے اردو میں۔
    ہم یہ چاہتے ہیں کہ اس کو اگر کسی میڈیا پلیر پر چلائیں تو وہ اس تقریر کو یونی کوڈ یا اردو میں خود سے ٹائپ کر دے۔
    یہ بات زہین میں رکھیں کہ بات یونی کوڈ کی ہو رہی ہے۔،
    یا اور کوئی طریقہ جس کے زریعے یہ کام کیا جا سکے؟
    آپ اپنی قیمتی رائے اور رہنمائی تحریر کریں۔ شکریہ

  2. #2
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    نہیں محترم ایسا کوئی سافٹوئیر موجود نہیں ہے جس سے ہم اُردو میں بولیں اور وہ اُس اُردو کو رائٹ کر دے۔
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,273
    Threads
    411
    Credits
    39,647
    Thanked
    1813

    Default

    آپ سب دوستوں کے لیے خوشخبری ہے کہ کچھ دوستوں نے اس کام کو کرنے کا بیڑا اٹھا لیا ہے اور اس سمت میں کام ہونا شروع ہو گیا ہے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان دوستوں کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور ان لوگوں کی غیب سے مدد فرمائے اور یہ لوگ اس کام کو مکمل کرسکیں۔ آپ سے بھی دعا کی درخواست ہے۔

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 6th November 2016, 08:49 PM
  2. Replies: 22
    Last Post: 19th September 2014, 06:27 PM
  3. 22th Roza k Anmool Fazaail.بائیسواں روزہ کے قیمتی انمول وضائف۔
    By Kutkutariyaan in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 20th July 2014, 04:29 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 21st September 2009, 05:00 AM
  5. نئی سم خریدنےپرحکومت اورptaکانیاطریقہ کار
    By Mobile.Prince in forum General Mobile Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 31st January 2009, 05:15 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •