آج میں آپ کےلیے لایا چنے گلانے کا آسان طریقہ سوکھے چنوں کو میٹھا سوڈا لگا کر بیس منٹ کے لیے رکھ دو اور ان کو ھانڈی میں ڈال کر پانی ڈال دو اوپر سے جو جھاگ بنے اس کو چمچ سے نکال نکال کر پھینکتی رھو آدھے گھنٹے سے کم وقت میں چنے گل جائیں گے

its for cooks
ager adha ganta hi laga hai tuo presure cooker main hi na time de lay wel good tips
بہت اچھی شیئرنگ
جزاک اللہ
بہت اچھی شیئرنگ
جزاک اللہ
Yeh b theek hai presure cooker ahr kissy k pass nahi hota sorry well good tips
Achi Recipe Share Ki Hai
Hope it will be delicious
شکریہ
Bookmarks