سارا پولیس کا ڈرامہ ہے بھائی
بات برآمد کرنے کی نہیں بات یہ پوچھنی چاہئے
پولیس و ایجنسیوں سے یہ کہ یہاں تک پہنچا کیسے؟؟؟؟؟؟
اللہ ہمارے اداروں پر رحم فرمائیں
کراچی کا تو بھائیوں اب اللہ ہی مالک ہے
کیونکہ اس شہر کو کوئی پوچھنے والا نہیں رہا
جو پوچھنے والے ہیں وہ سب خرید لئے گئے
اور جو پوچھنا چاہتے ہیں انہیں دال روٹی کے
چکروں میں یعنی عوام کو ایسا پھنسادیا گیا ہے کہ
صبح اور شام ان کے اندھیروں میں ڈوبودئیے گئے
پورے پاکستان کا شاید یہی حال ہے
اللہ ہمارے ملک پاکستان اور سب پر رحم فرمائیں آمین ثم آمین
Bookmarks