sufyan81 said:
بھائی آپ نے جو لنک دیا ہے وہاں بھی میرے جیسا ہی مسئلہ تھا
اور مسئلہ کا پورا حل وہاں بھی نہیں ہے اور اس تھریڈ کو بند کردیا گیا ہے
مطلب گوگل کورم پر آئی دی ایم کام تو کر رہا ہے
لیکں انٹرنیت ایکسپلورر اور موزیلا میں جس طرح آسانی سے یوٹیوب کی فائل ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے نا وہ گوگل کورم میں نہیں ہورہی۔۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور موزیلا میںیوٹیوپ کی فائل پر یہ آپشن آتا ہے
جو گوگل چورم میں نہیں آرہا
براہ کرم جب تک یہ مسئلہ حل نہ ہوجائے تھریڈ کلوز نہ کریں
یہ مسئلہ ایک پلگ ان کا ہے۔۔گوگل کروم کا پلگ ان کام نہیں کر رہا ہے آئی ڈی مین کے ساتھ اس لیے یہ پرابلم آ رہی ہے۔
ویسے جتنا بہتر اوراچھی سپیڈ فائر فوکس کی ہے اُتنی کسی بھی براؤزر کی نہیں ہے۔
اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks