یہ سوفٹ وئیر آپ کے کام کا نہیں ہے۔ یہ اس وقت پاس ورڈ شوکرتا ہے جب آپ یا کوئی اور اسی وقت پاس ورڈ لکھیں جس طرح آپ کو اپنے مسلے کا حل درکار ہے یہ اس کام کے لیے نہیں ہے۔ آئی ٹی بوائے کا آپ کو مشورہ بلکل درست ہے۔ میرا بھی یہ ہی تجربہ ہے
یہ سوفٹ وئیر آپ کے کام کا نہیں ہے۔ یہ اس وقت پاس ورڈ شوکرتا ہے جب آپ یا کوئی اور اسی وقت پاس ورڈ لکھیں جس طرح آپ کو اپنے مسلے کا حل درکار ہے یہ اس کام کے لیے نہیں ہے۔ آئی ٹی بوائے کا آپ کو مشورہ بلکل درست ہے۔ میرا بھی یہ ہی تجربہ ہے
mgr bhai jan jo it boy ne softwere dya he os ko ues kis tara krna he ye to batao plzzzzzzzzzzzzz
Bhai jan Mazerat ke Sath ApNe Visitor Msg Kiya Tha To Ap Keleye yahan Agaya Jee Wese Mera Kam Mobile Ka Hota Hai baqe Apko Experts Ache Guide Karenge....
Shukria
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
bhai jan mene is tara b kr lya he mgr pwd ki jaga pr likha hota he
password
g ha bhai jan 2no hi ues kye he mgr koi b kam nai kya he plzzzzzzzzzz bhai jan ap ki merbani ho gi agr recer kr do
ہم نے پوری کوشش کی آپ کے پاسورڈ کو ریکور کرنے اور آپ کےپاسورڈ فائند کرنے کی
مگر جس طرح آ پ کی پرابلم مجھے نہیں لگتا کہ آپ ک پرابلم سولو ہو سکے۔
مزید یہاں کوئی ہیکنگ وغیرہ آلاؤ نہیں ہے اور نہ ہی اس طرح کی کوئی ہیلپ کی جاتی ہے۔
ایک بات اور سُن لیں۔
ہم یہاں کسی کی مدد کوئی لالچ کے لیے نہیں کرتے۔
صرف ایک دولت کے لیے کرتے ہیں وہ دولت ہے صرف ایک
دُعا
اگر دے سکتے ہیں تو دے دیں ورنہ ہم کوئی ڈیمانڈ نہیں کریں گے۔
جس طرح کی گھٹیا لالچ آپ نے پی ایم میں دی ہے
اِ س طرح کی نیکسٹ ٹائم ایسی لالچ نہیں دیجئے گا
ورنہ سخت ایکشن لیا جائے گا۔
شکریہ
Bookmarks