Results 1 to 8 of 8

Thread: نماذ کی رکعتیں

  1. #1
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2024 @ 06:22 PM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default نماذ کی رکعتیں

    ‎‏ وہ کون سی نماذ ھے جس میں آدمی نماذ کی کل رکعتوں سے بھی ذیادہ مرتبہ التحیات میں بیٹھتا ھے؟

  2. #2
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    یہ صورت حال تب ہی ہوسکتی ہے جب ہم مغرب کی نماز میں دوسری رکعت میں رکوع کے بعد نماز میں شامل ہوں
    تب ہم التحیات میں بیھٹےپر ہماری رکعت نہیں ہوئی
    جب امام تیسری رکعت میں التحیات میں بیٹھے تو ہم دوسری مرتبہ بیٹھے اور ہماری پہلی رکعت ہوئی
    امام نے سلام پھیرا اور ہم کھڑے ہوئے وہ ہماری دوسری رکعت تھی تو ہم التحیات میں بیٹھے یہ ہم تیسری مرتبہ بیٹھے
    پھر ہم تیسری رکعت پوری کرکے التحیات میں بیٹھے تو ہم چوتھی مرتبہ التحیات میں بیٹھے۔
    یوں تین رکعت میں کل چار مرتبہ التحیات میں بیٹھے۔

  3. #3
    tahir_iqbal's Avatar
    tahir_iqbal is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2013 @ 07:39 PM
    Join Date
    09 Jun 2011
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    391
    Threads
    11
    Credits
    596
    Thanked
    24

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    یہ صورت حال تب ہی ہوسکتی ہے جب ہم مغرب کی نماز میں دوسری رکعت میں رکوع کے بعد نماز میں شامل ہوں
    تب ہم التحیات میں بیھٹےپر ہماری رکعت نہیں ہوئی
    جب امام تیسری رکعت میں التحیات میں بیٹھے تو ہم دوسری مرتبہ بیٹھے اور ہماری پہلی رکعت ہوئی
    امام نے سلام پھیرا اور ہم کھڑے ہوئے وہ ہماری دوسری رکعت تھی تو ہم التحیات میں بیٹھے یہ ہم تیسری مرتبہ بیٹھے
    پھر ہم تیسری رکعت پوری کرکے التحیات میں بیٹھے تو ہم چوتھی مرتبہ التحیات میں بیٹھے۔
    یوں تین رکعت میں کل چار مرتبہ التحیات میں بیٹھے۔
    Agree with Shehzad bhai

  4. #4
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    me too agree with shehzad bahi ..

    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جب ہم جمعہ کی نماز میں دوسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوں تو اس رکعت میں ایک بار التحیات میں بیٹھے پھر امام کے سلام پھیرنے پر ہم کھڑے ہوئےاور دوسری رکعت میں دوبارہ التحیات کے لیے بیٹھ گے ... اس طرح تو دو رکعت نماز میں دو مرتبہ التحیات میں بیٹھے...

    مگر آپ نے زیادہ کا پوچھا ہیں تو شہزاد بھائی کا جواب ٹھیک لگتا ہیں ....

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #5
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    یہ صورت حال تب ہی ہوسکتی ہے جب ہم مغرب کی نماز میں دوسری رکعت میں رکوع کے بعد نماز میں شامل ہوں
    تب ہم التحیات میں بیھٹےپر ہماری رکعت نہیں ہوئی
    جب امام تیسری رکعت میں التحیات میں بیٹھے تو ہم دوسری مرتبہ بیٹھے اور ہماری پہلی رکعت ہوئی
    امام نے سلام پھیرا اور ہم کھڑے ہوئے وہ ہماری دوسری رکعت تھی تو ہم التحیات میں بیٹھے یہ ہم تیسری مرتبہ بیٹھے
    پھر ہم تیسری رکعت پوری کرکے التحیات میں بیٹھے تو ہم چوتھی مرتبہ التحیات میں بیٹھے۔
    یوں تین رکعت میں کل چار مرتبہ التحیات میں بیٹھے۔
    Asslamo Alaikum!

    Shehzad bhai ka jawab theek hai, kyon ke 3 rketon main 4 baar bhaithana esi tarah mumkin hai.

    Allah Hafiz
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  6. #6
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2024 @ 06:22 PM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    یہ صورت حال تب ہی ہوسکتی ہے جب ہم مغرب کی نماز میں دوسری رکعت میں رکوع کے بعد نماز میں شامل ہوں
    تب ہم التحیات میں بیھٹےپر ہماری رکعت نہیں ہوئی
    جب امام تیسری رکعت میں التحیات میں بیٹھے تو ہم دوسری مرتبہ بیٹھے اور ہماری پہلی رکعت ہوئی
    امام نے سلام پھیرا اور ہم کھڑے ہوئے وہ ہماری دوسری رکعت تھی تو ہم التحیات میں بیٹھے یہ ہم تیسری مرتبہ بیٹھے
    پھر ہم تیسری رکعت پوری کرکے التحیات میں بیٹھے تو ہم چوتھی مرتبہ التحیات میں بیٹھے۔
    یوں تین رکعت میں کل چار مرتبہ التحیات میں بیٹھے۔
    آپ کا جواب درست ھے‎

  7. #7

    ‎‏ آپ کا جواب درست ھے

  8. #8
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Mradeelmn said: View Post
    ‎‏ آپ کا جواب درست ھے

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2018, 07:54 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 22nd December 2012, 07:29 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 21st March 2011, 12:00 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 10th January 2010, 10:00 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 18th April 2009, 06:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •