Download Card Source File
اسلام و علیکم
سوچ رہا تھا کہ کافی دن ہو گئے کچھ شئیر کیے ہوئے،اس لیے کوئی کام کی چیز سرچ کی جائے۔اسی دوران ایک وزیٹنگ کارڈ کے ٹیمپلیٹ پر نظر پر گئی۔ڈئزائن کافی پسند آیا،کیونکہ کافی انوکھا اور پیارا تھا،پہلے کبھی ایسے ڈئزائن دیکھنے کو نہیں ملا،ترچھی لائن میں نام اور کارنر میں عہدہ،
بہت پیاری شیپ بنی ہے،اس کے علاوہ یہ پی ایس ڈی فارمیٹ میں ہے یعنی اسے کلر وغیرہ اپنی مرضی کے دے سکتے ہیں،اور چاہیں تو ڈئزائن میں کچھ تبدیلی بھی کی جا سکتی ہے۔اس کارڈ کی خاص بات یہ بھی ہے کہ دونوں سائیڈز پر پرنٹنگ کے لیے ڈئزائن بنایا گیا ہے،دوسری طرف بزنس کی معلومات دی جا سکتی ہیں۔
امید ہے تھریڈ پسند آئے گا آپ کو،
Bookmarks