اسلامُ علیکم
بہت ہی معزز مہربانو اُمید ہےکہ سب بخیروعافیت ہونگے
آج بہت ہی آسان سا مسلہ لے کر حاضر ہوا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ جس جس دوست کو اس مسلےکا حل معلوم ہوگا وہ یہاں ضرور شرکت کرے گا
مسلہ صرف یہ ہےکہ شعر وشاعری کے لئے ایسی سائٹس کے لنکس چاہیں جہاں سے پکچرز،حاصل ہوسکیں(رئیل انسانی پکچرز نہیں بلکہ ڈیزائینگ والی پکچرز کی ضرورت ہے) میں کافی تلاش کرتا ہوں لیکن جہاں جاتا ہوں وہاں پکچرز کے اوپر پہلے سے ہی کچھ نہ کچھ لکھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ پکچر میں استعمال نہیں کرپاتا
اُمید ہے کہ یہاں پر شئیر کئے گئے لنکس اور بہت سے ڈیزائیرز کےلئے بھی مفید ہوں گے
آپ دوستوں کےرپلائی کا منتظر رہوں گا
Bookmarks