Results 1 to 1 of 1

Thread: Sections Rules and Purpose, <Must Read Before Posting Here>

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Exclamation Sections Rules and Purpose, <Must Read Before Posting Here>

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔
    دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں تجا ویز اور شکایات سیکشن ممبر ز کے مسائل حل کرنے اور ممبرز اور ٹیم ممبرز کے درمیان غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔۔۔ دوسرے سیکشنز کی طرح اس سیکشن کے بھی کچھ رولز اور ریگولیشن ہیں تاکہ یہاں پر آپ سب کے مسائل کو اچھی طرح چیک کر کے حل کیا جا سکیں۔۔ اس سیکشن میں تمام تھریڈ ز صرف اور صرف منیجمنٹ اور ٹیم ممبرز کے لئے ہوتے ہیں۔۔ اسلئے اس سیکشن میں نارمل ممبرز کو ری پلے کرنے سے روکا گیا ہیں۔۔
    سیکشن رولز:
    ۱- اس سیکشن میں ممبرز صرف اور صرف اپنا مسئلہ بیان کر سکتا ہے۔ ۔۔ دوسرے ممبرز یا ٹیم ممبرز سے اگر کوئی شکایت ہو تو اس کے متعلق فل سورس یا ثبوت کے ساتھ منیجمنٹ کو پی ایم کیا کریں۔۔اس کے علاوہ اگر آپ کو فورم پر کوئی غلط پوسٹ یا تھریڈ نظر آتی ہے تو اس کے متعلق یہاں تھریڈ نہ بنائے بلکہ رپورٹ کا سسٹم استعمال کیا کریں۔۔ رپورٹ کے متلعق جاننے کے لئے
    Report Bad Post >>>> Galat Post ya Thread kee Neshandahi
    ۔ اگر آپ کا تھریڈ کسی وجہ سے ری سائیکل بن میں موو کیا گیا ہے۔۔ تو پہلے تو آپ ری سائکل بن میں جا کر آپنے تھریڈ میں موو ہونے کی ریزن چیک کر سکتے ہیں۔۔ اگر آپ اس ریزن سے ناحوش ہے تو اس کے متعلق اسی ٹیم ممبر کو پی ایم کر کے وجہ پوچھے۔۔ جس نے آپ نے پوسٹ یا تھریڈ پر ایکشن لی ہو۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو تسلی بحش جواب نہ ملے۔۔ تو اپنے تھریڈ کے لنک کے ساتھ یہاں شکایتی تھریڈ پوسٹ کریں۔۔ یا منیجمنٹ کو پی ایم کریں۔۔۔(پلیز نوٹ:۔۔ شکایتی تھریڈ میں فل انفارمشن جیسے تھریڈ لنکس وغیرہ ہونی چاہیے، ورنہ اس کو نامکمل سمجھا جائے گا، )۔
    ۳ ۔ یہاں آپ کو جلد از جلد جواب دینے کی کوشش کی جائیگی۔۔ لیکن بعض اوقات یہ زیادہ سے زیادہ دو دن کا ٹائم بھی لی سکتی ہیں۔۔ اس دوران اپنے تھریڈ میں غیر ضروری ریپلیز سے گریز کیا کریں۔۔
    ۴۔ یہاں پر اپنے مسائل کو کسی حاص ٹیم ممبر کے لئے نہ لکھے۔۔ بلکہ صرف آپ اپنا مسئلہ لکھیں۔۔ کوئی بھی ٹیم ممبر آپ کو جلد از جلد جواب دینے کی کوشش کریگا۔۔اگر آپ نے کسی ایک ٹیم ممبر سے کچھ پوچھنا ہو۔۔ تو آپ پی ایم کے ذریعے پوچھا کریں۔۔
    ۵۔ یہ سیکشن صرف ٹینکنکل پروبلمز یا آپ کی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے بنایا گیا ہے،۔۔اگر آپ کو فورم کر کسی چیز کی سمجھ نہیں آ رہی ہو۔۔ تو وہ یہاں پوسٹ نہ کریں۔۔ بلکہ وہ کسی ٹیم ممبر سے پوچھ لیا کریں۔۔ یا آسک ان ایسکپرٹ سیکشن میں پوسٹ کیا کریں۔۔
    ۶۔ اس سیکشن کو کنٹرل کرنے کے لئے مختف تھریڈ پری فیکس استعمال کئے جاتے ہیں۔۔ جب آپ کو کوئی ٹیم ممبر کو جواب دے گا۔۔ تو آپ کے تھریڈ ٹائٹل کے شروع میں انسرڈ وغیرہ کے الفاظ لگائے جاتے ہیں تاکہ دوسرے ٹیم ممبرز کو انفارمشن ملے کے اس کو جواب دیا گیا ہے۔۔
    ۷ ۔ اپنے تھریڈ کے لئے مناسب ٹائٹل ہی دیا کریں۔۔ ہیلپ می۔۔تجویز ،شکایت۔۔ یا پروبلم جیسے ٹائٹل نہ دیا کریں۔۔ ٹائٹل ایسا ہونا چاہیے کہ کوئی آپ کا تھریڈ کھلے بغیر سمجھ سکیں کہ آپ کس چیز کا پوچھ رہے ہیں۔۔غلط تھریڈ ٹائٹل پر تھریڈ کو چیک کئے بغیر آربی کیا جائیگا۔۔
    ۸۔ فورم کی بہتری کے لئے بھی آپ یہاں اپنے تجاویز دے سکتے ہیں،۔۔منیجمنٹ اس پر ڈسکشن کریگی۔۔۔ اور منیجمنٹ کا فیصلہ ختمی فیصلہ ہوگا۔۔
    ۔ یہاں پر آپ کسی قسم کے ٹپس ، یا کورس وغیرہ شیئر کرنے، کی ری کوئسٹ نہیں کر سکتے ۔۔ اس کی اجازت نہیں،۔۔ آئی ٹی دنیا ڈاٹ پر کورسس ری کوئسٹ پر سٹارٹ نہیں کی جاتی۔
    ۹۔ اگر آپ نے کوئی کورسس سٹارٹ کرنی تو اس کے لئے سیکشن کی ری کوئسٹ یہاں نہ کریں۔۔ بلکہ اپنے کورسس کو کورس سیکشن میں سٹارٹ کر لیں۔۔ منیجمنٹ آپ کے کورسس کے معیار اور ممبرز کے دلچسپی کو دیکھتے ہوئے۔۔کورس سیشکن میں سب سیکشن بنا سکتی ہیں۔۔
    ۱۰۔ اگر یہاں آپ کے مسئلے کو حل کئے بغیر آپ کا تھریڈ کلوز کیا گیا یا اسے ری سائکل بن میں بھیج دیا گیا۔۔ تو آپ اس کے متعلق دوبارہ تھریڈ نہ بنائے بلکہ اپنے پرانے تھریڈ لنک کے ساتھ منیجمنٹ کو پی ایم کیا کریں۔۔۔


    باقی رلز کے لئے۔۔
    Itdunya Forum Rules
    کو وزٹ کریں۔۔۔

    امید ہے آپ ہمارے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Afridi; 11th January 2016 at 01:22 PM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. Replies: 41
    Last Post: 1st March 2019, 01:45 PM
  2. Section Rules > Must Read Before Posting here
    By Afridi in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 0
    Last Post: 20th July 2011, 02:45 PM
  3. General Mobile Discussion Section Rules, must read before posting
    By Afridi in forum General Mobile Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 30th June 2011, 08:54 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 8th October 2007, 12:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •