السلام علیکم
سب سے پہلے معذرت کہ اتنے دنوں بعد آ کے ویش کر رہی ہوں
آپی پلیز معاف کر دیں
کان پکڑ کر معافی مانگتی ہوں
ارے میرے نہیں سکیپر کے کان
آپ کو شادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ ُآ کی جُری سلامت رکھے
آمین
امید ہے اور لوگوں کی طرح آپ کی بھی شادی اب دال روٹی ہو گئی ہو گی
مگر اس بات کا زیادہ یقین ہے کہ
ہمارے بھائی کے لئے نہیں
ارے اُن کو اتنی اچھی بیوی جو مل گئی
اور سب سے پیاری بات آپ کوگوں کی شادی ہونے کی یہ ہے کہ
آپ دونوں کا بہت ہی پیارا سا بے بی ہے
احمد اللہ جی اس کی عمر دراز کرے
آمین۔
میری طرف سے آپ کے لئے کچھ کیکس
[img]http://2.bp.*************/_36sfffdlyga/sva_xblszni/aaaaaaaadbc/ifjpo1jkryc/s400/modern+wedding+cakes.jpg[/img]
مجھے معلوم ہے آخری کیک آپ کو زیادہ پسند آئے گا
آپ کو یہ سالگرہ بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو صحت دے
آمین
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks