وعلیکم السلام
بہت خوب بھائی...
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے..
اللہ فاطمہ آپی کی ازدواجی زندگی
میں اور خوشیاں بھر دے، اور اللہ سے دعاء گو ہوں کہ
آپ کو جلد صحت یاب کر دیں...آمین
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ اسکیپر
تم نے میرے اس خاص دن پر اتنا اچھا تھریڈ بنایا ۔
دیکھکر کر بہت اچھا لگا ۔آج میری شادی کو ماشااللہ 14
سال ہوگئے ہیں ۔میں نے اپنی شادی کو بہت انجوائے کیا
وہ کیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ایسے کہ میں شادی ہوکر اپنی خالہ
کے گھر آئی ہوں تو میں نے تو میں دونوں طرف سے شادی کے ہر کام میں شریک رہی اپنےجہیز کے سوٹ بھی میں نے ہی پیک کیئے اور اپنی بری کے سوٹ بھی
ہر طرح سے دونوں طرف سے شریک رہی ۔
شاید کسی اور کے ساتھہ ایسا نہ ہوا ہو۔
تم نے اتنی دُعائیں دی ہیں ان سب کو اللہ قبول کریے آمین ۔
بالکل 3 دن پہلے گلے میں تکلیف شروع ہوئی میں سمجھی معمولی ہے لیکن اب وہ بہت خوفناک شکل اختیار کر گئی ہے
ٹونسلز میں پس پڑ گیا ہے اور پورے منہ میں چھالے اور دانے نکل آئیں ہیں جس کی وجہ سے 103 بخار چل رہا ہے بولا تو جا ہی نہیں رہا ہے یہاں تک کہ پانی بھی نہیں پیا جارہا ہے
کل پوری رات ایمرجنسی میں رہ کر آئی ہوں ۔ابھی بھی بہتر نہیں ہوں ۔
تھوڑا بخار اترتا ہے تو نیٹ لگا لیتی ہوں اب آپ لوگ کہیں گے آپی آرام کرو ارے بس لیٹ لیٹ کر تھک گئی
اور یہاں کوئی دوسری ایکٹوٹی بھی نہیں ہے ۔
میرے بیٹے نے میری بہت خدمت کی ہے اللہ اُس کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا کرئے آمین ۔
آپ سب بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا ۔
فاطمہ اقبال
سسٹر چھوٹی سے چھوٹی تکلیف میں بھی لا پرواہی
نہیں برتنی چاہیئے...اللہ آپ کو شفاء دیں،
اور میں تو یہی کہوں گا آپ ریسٹ کریں...
سن کر بہت اچھا لگا احمد نے آپکی خدمت کی
جس کے لئیے احمد کے لئیے ....شاباش
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ اسکیپر
تم نے میرے اس خاص دن پر اتنا اچھا تھریڈ بنایا ۔
دیکھکر کر بہت اچھا لگا ۔آج میری شادی کو ماشااللہ 14
سال ہوگئے ہیں ۔میں نے اپنی شادی کو بہت انجوائے کیا
وہ کیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ایسے کہ میں شادی ہوکر اپنی خالہ
کے گھر آئی ہوں تو میں نے تو میں دونوں طرف سے شادی کے ہر کام میں شریک رہی اپنےجہیز کے سوٹ بھی میں نے ہی پیک کیئے اور اپنی بری کے سوٹ بھی
ہر طرح سے دونوں طرف سے شریک رہی ۔
شاید کسی اور کے ساتھہ ایسا نہ ہوا ہو۔
تم نے اتنی دُعائیں دی ہیں ان سب کو اللہ قبول کریے آمین ۔
بالکل 3 دن پہلے گلے میں تکلیف شروع ہوئی میں سمجھی معمولی ہے لیکن اب وہ بہت خوفناک شکل اختیار کر گئی ہے
ٹونسلز میں پس پڑ گیا ہے اور پورے منہ میں چھالے اور دانے نکل آئیں ہیں جس کی وجہ سے 103 بخار چل رہا ہے بولا تو جا ہی نہیں رہا ہے یہاں تک کہ پانی بھی نہیں پیا جارہا ہے
کل پوری رات ایمرجنسی میں رہ کر آئی ہوں ۔ابھی بھی بہتر نہیں ہوں ۔
تھوڑا بخار اترتا ہے تو نیٹ لگا لیتی ہوں اب آپ لوگ کہیں گے آپی آرام کرو ارے بس لیٹ لیٹ کر تھک گئی
اور یہاں کوئی دوسری ایکٹوٹی بھی نہیں ہے ۔
میرے بیٹے نے میری بہت خدمت کی ہے اللہ اُس کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا کرئے آمین ۔
آپ سب بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا ۔
فاطمہ اقبال
Hmmm.. Allah se dua he ke Allah apko jald az jald shifa ata farmaye.. Mujh samait sab ki duaen aapke sath hain..
Aap ne aj ka din jis tarah manaya sun kar bohot acha laga..
Aur Ahmed bohot acha larka hai, shabash larkey..
Bookmarks