Quote Muhammad_Asif said: View Post
یار، نہیں ہوتا ، نہیں ہوتا، بالکل نہیں ہوتا۔ میں نے چیک کیا ہے۔ پاسورڈ سے پہلے اور بعد میں اسپیس دے دئے مگر لاگ اِن ہی نہیں ہوتا۔ اسی لئے تو میں کہتا ہوں کہ یار ذرا تم دوبارہ چیک کرکے کنفرم کرو اور پھر ہمیں بھی بتا دو۔
Bhai Jaan hota hai ,FB aur Gmail K Mery password Space hai App nay Sahi Chake nahi Kia hai Bhai Jaaan

Thx