اس مسئلے سے اکثر لوگوں کو واسطہ پڑتا ہے، اسی لئے ہم مساجد میں کثرت سے اس کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ نماز کی اقامت ہوچکی ہوتی ہے، اس کے باوجود لوگ نوافل و سنن بالخصوص فجر کی دو سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں۔ ا س مسئلے کی اہمیت کے پیش نظر فقہا نے اسے تفصیل سے بیان کیا ہے۔
Bookmarks