Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 74

Thread: @@فرض نماز کے دوران سنن پڑھنا @@ Very important Topic

  1. #25
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote nasir rana1 said: View Post

    اسلام علیکم نیٹ رایڈر بھائی
    آپ کے اس عمل کی کیا دلیل ہے ،،
    میں آپ کی بات کا جواب آنے کے بعد کچھ اپنا جواب لکھوں گا
    جزاک اللہ خیرا
    ماشااللہ بھائی یہ لیجئے اس عمل کے لئے یہ دلیل امید ہے کہ کافی ہوگی پہلے یہ چیک کیجئے


    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ راوی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ''جب نماز کھڑی ہو جائے (یعنی فرض نماز کے لیے تکبیر کہی جائے) تو فرض نماز کے علاوہ اور کوئی نماز نہیں پڑھنی چاہیے)۔''صحیح مسلم۔)



    یہ تو ہوئی وہ بات جو آپ نے شیئر کی اب میراجواب ملاحظہ کیجئے

    موذن کے تکبیر کہنے کے بعد فجر کی سنتیں بھی نہ پڑھنی چاہئیں بلکہ امام کےساتھ فرض نماز میں شریک ہو جانا چاہیے چنانچہ امام شافعی کا یہی مسلک ہے مگر امام اعطم ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ اگر فجر کی سنتیں پڑھنے میں فرض کی ایک رکعت بھی ہاتھ لگ جانے کا یقین ہو تو سنتیں پڑھ لی جائیں اس کے بعد جماعت میں شریک ہوا جائے تاکہ سنتوں کا ثواب بھی ہاتھ سے نہ جائے اور جماعت کا ثواب بھی مل جائے۔ لیکن اس صورت میں سنتیں صف سے الگ ایک طرف پڑھنی چاہئیں ہاں اگر سنتیں پڑھنے میں فرض نماز کی دونوں رکعتیں فوت ہو جانے کا خوف ہو تو پھر اس صورت میں سنتیں چھوڑ دیں۔ حضرت ابن مالک فرماتے ہیں کہ ''اس حدیث میں جو حکم ذکر کیا گیا ہے فجر کی سنتیں اس سے مشثنی ہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہے: صلو ھاوان طرد تکم الخیل ''فجر کی سنتیں (ضرور) پڑھو اگرچہ تمہیں لشکر ہانکے۔'' لہٰذا اس سے معلوم ہوا کہ فجر کی سنتوں کو پڑھنے کی بڑ ی تاکید ہے انہیں چھوڑنا نہیں چاہیے۔


    تو بھائی میرا خیال ہے بات یہ ہوگئی مسلک کی اس لئے ماشااللہ آپ کی اور میری یہ صحت مندانہ بحث جو ایک دوسرے سے کی جارہی ہے یہ ہم تمام مسلمانوں کے لئے اطمینان کا باعث ہونگی اور شاید فورم کے ان تمام ہی ممبرز کے لئے بھی مشعل راہ بن جائے کہ کسی بھی مسلک کی کسی بھی بات پر بھڑکنے کے بجائے آپ اپنی بات وہاں انہیں بتائیے اور وہ آپ کو اور مل جل کر انشا اللہ تعالی تمام ہی لوگ آپ دونوں سے انفارمیشن حاصل کریں گے نہ کہ یہ کہ آپس میں برا بھلا کہنا اور لڑائی جھگڑا اسٹارٹ کرکے وہ تھریڈ ہی بند کروادینا زیادہ اچھا اور مفید ہوگا اللہ پاک ہم سب کو ہدایت کی طرف لے جائیں اور ہمیں دین کے معاملے میں روشن دماغ اور کشادہ دل عطا فرمائے آمین ثم آمین امید ہے بھائی آپ کو یہ میرا موقف پسند آیا ہوگا آپ کے جواب کا انتظار رہے گا جزاک اللہ

  2. #26
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    تو بھائی میرا خیال ہے بات یہ ہوگئی مسلک کی اس لئے ماشااللہ آپ کی اور میری یہ صحت مندانہ بحث جو ایک دوسرے سے کی جارہی ہے یہ ہم تمام مسلمانوں کے لئے اطمینان کا باعث ہونگی اور شاید فورم کے ان تمام ہی ممبرز کے لئے بھی مشعل راہ بن جائے کہ کسی بھی مسلک کی کسی بھی بات پر بھڑکنے کے بجائے آپ اپنی بات وہاں انہیں بتائیے اور وہ آپ کو اور مل جل کر انشا اللہ تعالی تمام ہی لوگ آپ دونوں سے انفارمیشن حاصل کریں گے نہ کہ یہ کہ آپس میں برا بھلا کہنا اور لڑائی جھگڑا اسٹارٹ کرکے وہ تھریڈ ہی بند کروادینا زیادہ اچھا اور مفید ہوگا

    ماشاءاللہ بھائی بہت ہی اچھی بات کی ہے،،
    ہمیں بجائے لڑنے کے ایک دوسرے کی بات کو سمجھنا چاہیے
    لڑائی فساد میں کبھی فیصلہ نہیں ہوتا،
    جزاک اللہ خیرا


    Quote net-rider said: View Post
    اب میراجواب ملاحظہ کیجئے

    موذن کے تکبیر کہنے کے بعد فجر کی سنتیں بھی نہ پڑھنی چاہئیں بلکہ امام کےساتھ فرض نماز میں شریک ہو جانا چاہیے چنانچہ امام شافعی کا یہی مسلک ہے مگر امام اعطم ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ اگر فجر کی سنتیں پڑھنے میں فرض کی ایک رکعت بھی ہاتھ لگ جانے کا یقین ہو تو سنتیں پڑھ لی جائیں اس کے بعد جماعت میں شریک ہوا جائے تاکہ سنتوں کا ثواب بھی ہاتھ سے نہ جائے اور جماعت کا ثواب بھی مل جائے۔ لیکن اس صورت میں سنتیں صف سے الگ ایک طرف پڑھنی چاہئیں ہاں اگر سنتیں پڑھنے میں فرض نماز کی دونوں رکعتیں فوت ہو جانے کا خوف ہو تو پھر اس صورت میں سنتیں چھوڑ دیں۔


    فیصلہ آپ نے کرنا ہیں بات کس کی مانی جاے کیو کہ آحادیث واضح ہیں دلائل آپ کے سامنے ہیں اور ثواب تو ان شاء اللہ بعد میں پڑھنے سے بھی ملے گا

    Quote net-rider said: View Post

    حضرت ابن مالک فرماتے ہیں کہ ''اس حدیث میں جو حکم ذکر کیا گیا ہے فجر کی سنتیں اس سے مشثنی ہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہے: صلو ھاوان طرد تکم الخیل ''فجر کی سنتیں (ضرور) پڑھو اگرچہ تمہیں لشکر ہانکے۔''
    بھائی خیر آپ نے حدیث شاید عربی پوری نہیں لکھی یا ترجمہ ہی لکھا کیو کہ اس میں فجر کی سنتوں کا زکر بھی نہیں اگر ہو سکے تو پلیز اس کو ڈیٹیل سے لکھ دیں .
    خیر اگر اس حدیث کے ترجمہ کے مطابق دیکھا جائے تو اس میں فجر کی سنتوں کی فضیلت بیان ہے اور وہ تو بہت احادیث میں فضیلت بیان ہے.خیر وہ تو الگ موضوع بن جائے گا.

    Quote net-rider said: View Post
    لہٰذا اس سے معلوم ہوا کہ فجر کی سنتوں کو پڑھنے کی بڑ ی تاکید ہے انہیں چھوڑنا نہیں چاہیے۔
    اور بھائی میں نے کب کہا ہے کہ نہ پڑھنی چاہیے یہ تو لازمی پڑھنی چاھیئں میں نے لکھا ہے کہ فرض کے ختم ہوتے ہی پڑھ لینا چاہیے یا سورج طلوع ہونے کے بعد، اس کی دلیل یہ ہے،
    سیدنا قیس بن عمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے اور اقامت ہو گئ تھی تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی بھر جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ختم کی تو مجھے دیکھا کہ میں نماز پڑھنے لگا ہوں تو فرمایا : اے قیس ! کیا دو نمازیں اکٹھی پڑھنے لگے ہو ? میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! میں نے فجر کی سنتیں نہیں پڑھی تھیں وہ پڑھنے لگا ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :تب کوئی حرج نہیں.. (ابو داود ،، ابن خزایمہ ،، ابن ماجہ)
    بھائی اس حدیث کے مطابق فرض نماز کے فورا بعد سنتیں فجر پڑھ سکتے ہیں،
    فیصلہ آپ نے کرنا ہیں بات کس کی مانی جاے کیو کہ آحادیث واضح ہیں دلائل آپ کے سامنے ہیں اور ثواب تو ان شاء اللہ بعد میں پڑھنے سے بھی ملے گا
    اور ہم کس کی مانیں کیوکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق تو فرض نماز کے قائم ہونے پر کوئی دوسری نماز نہیں ، جیسا کہ حدیث بیان ہو چکی ہے

    Quote net-rider said: View Post

    اللہ پاک ہم سب کو ہدایت کی طرف لے جائیں اور ہمیں دین کے معاملے میں روشن دماغ اور کشادہ دل عطا فرمائے آمین ثم آمین
    آمین ثم آمین
    [/COLOR]
    Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )

  3. #27
    Amjadale is offline Senior Member+
    Last Online
    16th January 2024 @ 09:45 AM
    Join Date
    25 Apr 2011
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    195
    Threads
    15
    Credits
    103
    Thanked
    11

    Default

    Jazak Allah

  4. #28
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default

    AP ksi be hadees ko zaeef kehne ke liye Ummati Ka qol pesh mat kia karen. Ummati koi nabi thori hota hai. Ap Hazoor S.A.A.W ke hadees ko ummati ke qol se zaeef keh dete hain.

    Hazoor S.A.A.W se sabit karen ap ne ksi Hadees ko zaeef kaha ho. phir age bat karen
    [IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]

  5. #29
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post
    ماشااللہ بھائی یہ لیجئے اس عمل کے لئے یہ دلیل امید ہے کہ کافی ہوگی پہلے یہ چیک کیجئے


    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ راوی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ''جب نماز کھڑی ہو جائے (یعنی فرض نماز کے لیے تکبیر کہی جائے) تو فرض نماز کے علاوہ اور کوئی نماز نہیں پڑھنی چاہیے)۔''صحیح مسلم۔)



    یہ تو ہوئی وہ بات جو آپ نے شیئر کی اب میراجواب ملاحظہ کیجئے

    موذن کے تکبیر کہنے کے بعد فجر کی سنتیں بھی نہ پڑھنی چاہئیں بلکہ امام کےساتھ فرض نماز میں شریک ہو جانا چاہیے چنانچہ امام شافعی کا یہی مسلک ہے مگر امام اعطم ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ اگر فجر کی سنتیں پڑھنے میں فرض کی ایک رکعت بھی ہاتھ لگ جانے کا یقین ہو تو سنتیں پڑھ لی جائیں اس کے بعد جماعت میں شریک ہوا جائے تاکہ سنتوں کا ثواب بھی ہاتھ سے نہ جائے اور جماعت کا ثواب بھی مل جائے۔ لیکن اس صورت میں سنتیں صف سے الگ ایک طرف پڑھنی چاہئیں ہاں اگر سنتیں پڑھنے میں فرض نماز کی دونوں رکعتیں فوت ہو جانے کا خوف ہو تو پھر اس صورت میں سنتیں چھوڑ دیں۔ حضرت ابن مالک فرماتے ہیں کہ ''اس حدیث میں جو حکم ذکر کیا گیا ہے فجر کی سنتیں اس سے مشثنی ہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہے: صلو ھاوان طرد تکم الخیل ''فجر کی سنتیں (ضرور) پڑھو اگرچہ تمہیں لشکر ہانکے۔'' لہٰذا اس سے معلوم ہوا کہ فجر کی سنتوں کو پڑھنے کی بڑ ی تاکید ہے انہیں چھوڑنا نہیں چاہیے۔


    تو بھائی میرا خیال ہے بات یہ ہوگئی مسلک کی اس لئے ماشااللہ آپ کی اور میری یہ صحت مندانہ بحث جو ایک دوسرے سے کی جارہی ہے یہ ہم تمام مسلمانوں کے لئے اطمینان کا باعث ہونگی اور شاید فورم کے ان تمام ہی ممبرز کے لئے بھی مشعل راہ بن جائے کہ کسی بھی مسلک کی کسی بھی بات پر بھڑکنے کے بجائے آپ اپنی بات وہاں انہیں بتائیے اور وہ آپ کو اور مل جل کر انشا اللہ تعالی تمام ہی لوگ آپ دونوں سے انفارمیشن حاصل کریں گے نہ کہ یہ کہ آپس میں برا بھلا کہنا اور لڑائی جھگڑا اسٹارٹ کرکے وہ تھریڈ ہی بند کروادینا زیادہ اچھا اور مفید ہوگا اللہ پاک ہم سب کو ہدایت کی طرف لے جائیں اور ہمیں دین کے معاملے میں روشن دماغ اور کشادہ دل عطا فرمائے آمین ثم آمین امید ہے بھائی آپ کو یہ میرا موقف پسند آیا ہوگا آپ کے جواب کا انتظار رہے گا جزاک اللہ
    AZAKALLAH acha wazahat kiya he aur me ne bhi esa hi sona he tabhi kaha gaya he ke fajar ke farz me sorat ko lambi parhni chayeh take agar kiss ki sunatien reh gaye hoon to woh parh sake.. bhut shukriya aap ka

  6. #30
    sibghati's Avatar
    sibghati is offline Advance Member
    Last Online
    6th April 2020 @ 07:38 AM
    Join Date
    30 Jun 2011
    Location
    ISLAMABAD
    Gender
    Male
    Posts
    2,460
    Threads
    342
    Credits
    69
    Thanked
    224

    Default

    nice post............ U right........

  7. #31
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    Quote imani9009 said: View Post
    AP ksi be hadees ko zaeef kehne ke liye Ummati Ka qol pesh mat kia karen. Ummati koi nabi thori hota hai. Ap Hazoor S.A.A.W ke hadees ko ummati ke qol se zaeef keh dete hain.

    Hazoor S.A.A.W se sabit karen ap ne ksi Hadees ko zaeef kaha ho. phir age bat karen
    bhai har Hadees bhe Umati ke tahqeeq se paish ki jati hai,, woh konsa hum AP s.a.w.w se sunte hain

  8. #32
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    Quote Amjadale said: View Post
    Jazak Allah

    Quote sibghati said: View Post
    nice post............ U right........

  9. #33
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default

    Sahaba yaqeenan Hazor S.A.A.W ke ahadees ko zada samjhne wale hain.Chalo sahaba ka amal he dekh lete hain

    Hazrat Abdullah bin Umer R.A masjid se bahir sunatain parh lete the or masjid main aa kr jamat main mil jate.
    آثار سنن ص 228

    Hazrat Abdullah bin Masod R.A Hazrat Abu Musa R.A ke samne oot main sunatain parhain to unho ne mana nahe farmaya

    آثار سنن ص 23

  10. #34
    imdadkhan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th January 2013 @ 03:40 PM
    Join Date
    16 Feb 2010
    Location
    dubai
    Age
    34
    Posts
    1,855
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked
    90

    Default

    Nice Sharing
    Keep At up

  11. #35
    ibnjaved is offline Senior Member+
    Last Online
    7th November 2021 @ 06:12 PM
    Join Date
    20 Jan 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    92
    Threads
    19
    Credits
    73
    Thanked
    18

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائی آپ کی بات سنتوں کو پڑھنے کی فرض نمازوں کو چھوڑ کر صحیح لیکن فجر کی سنتوں کا معاملہ مختلف نظر آتا ہے

    حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنھا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: ”فجر کی دو رکعت سنت دنیا و مافیھا سے بہتر ہے”۔
    (مسلم)

    اب بات آجاتی ہے کہ فجر کی جماعت اگر کھڑی ہوجائے تو کیا سنتیں نہیں پڑھنا چاہئے بلکہ بعد میں پڑھنی چاہئے؟؟؟؟
    کچھ وضاحت کریں گے آپ اپنی اس شیئرنگ کی جزاک اللہ

    bhai g ap ny jo mzkura riwayat naqal ki ha is main jo bat bayan hui ha k fajr ki sunnatain dunya o ma fiha sy behtar han is ka bilkul yah mtlab nahi k wo frz namaz sy bhi behtar ha mtlab ha k is ki ahmiyat ko bayan kiya gya ha k is ko ada krna dunya o ma fi ha sy bhi behtar ha

    or han 1 bat ki or wazahat kr doon k agr koi shkhs masjid main ay or us ki zohar ki namaz rehti ho or asr ka waqt ho chuka ho mgr namaz khari hony main 8 ,10 min baqi hoon or wo apni zohar ki namaz shuru kr dy abhi us ki namaz khatam na hui ho or asr ki namaz k liye takbeer ho jy to yh shkhs apni namaz ko jari rakhy ga namaz ko khatam nai kry ga blky mukamal hony pr slam phair kr sath mil jy.

    yh apni namaz is liye jari rakhy ga q k Hadith main wazahat ha فلا صلاۃ إلا المکتوبۃ’’ yani sirf frz namaz ada ki ja skti ha
    [/RIGHT]

  12. #36
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default

    Quote ibnjaved said: View Post

    bhai g ap ny jo mzkura riwayat naqal ki ha is main jo bat bayan hui ha k fajr ki sunnatain dunya o ma fiha sy behtar han is ka bilkul yah mtlab nahi k wo frz namaz sy bhi behtar ha mtlab ha k is ki ahmiyat ko bayan kiya gya ha k is ko ada krna dunya o ma fi ha sy bhi behtar ha

    or han 1 bat ki or wazahat kr doon k agr koi shkhs masjid main ay or us ki zohar ki namaz rehti ho or asr ka waqt ho chuka ho mgr namaz khari hony main 8 ,10 min baqi hoon or wo apni zohar ki namaz shuru kr dy abhi us ki namaz khatam na hui ho or asr ki namaz k liye takbeer ho jy to yh shkhs apni namaz ko jari rakhy ga namaz ko khatam nai kry ga blky mukamal hony pr slam phair kr sath mil jy.

    yh apni namaz is liye jari rakhy ga q k Hadith main wazahat ha فلا صلاۃ إلا المکتوبۃ’’ yani sirf frz namaz ada ki ja skti ha
    [/RIGHT]
    bhai jee asar sahaba se pata chalta hai ke wo fajr ke namaz ki jab jamat shro hoti the wo sunatin par lete the. Ham to sahaba ke naqhqadam pr chalain ge.

Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 22
    Last Post: 9th February 2019, 09:47 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 22nd August 2015, 03:45 PM
  3. Replies: 36
    Last Post: 3rd July 2015, 09:07 PM
  4. رمضان کا ایک روزہ چھوڑنے کا نقصان
    By squarened in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 8
    Last Post: 11th July 2012, 07:39 AM
  5. بڑا ناز تھا ان کو اپنے پردے پہ فراز
    By Aasi_786 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 23
    Last Post: 9th February 2010, 07:52 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •