i t dunya said:
السلام علیکم
ناصر رانا بھائی
اللہ تعالی آپ کو جنت عطا فرمائیں
آمین
آپ کی پیش کردہ احادیث بہت مدلل ہیں۔
ان احادیث کے علاوہ اور احادیث اسی موضوع سے متصل ملتی ہیں
جب ہمارے پیارے نبی ﷺ کسی قبیلے کے ملاقات کے لئے آ جانے کی وجہ سے
ظہر کی دو سنتیں مقررہ وقت میں ادا نہ کر پائے تو
آپ ﷺ نے انہیں عصر کے بعد ادا کیا تھا
اللہ تعالیٰ ہم سب کو
ہدائیت
برداشت
صبر
شکر
اور
عمل کی توفیق دیں
آمین
میرے نبی ﷺ میرے امام
جزاک اللہ خیرا بھائی
اللہ تعالٰی آپ کی دعا قبول فرما ئیں اور سب مسلمانوں کو قرآن و سنت پر جمع کر دیں،،آمین
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
Bookmarks