اسلام علیکم دوستو

آج میں آپ کے ساتھ ایک قرآن رسائٹر شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ بالکل فری اور فل ورژن ہے۔ اس میں مکمل قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ ساتھ چوبیس مختلف زبانوں میں ترجمہ بھی انسٹال ہو سکتا ہے، جن میں اردو بھی شامل ہے۔ اسے آپ مندرجہ ذیل ویب سائٹ لنک سے ڈاوؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

http://www.shaplus.com/free-quran-so...e-download.htm