بہت عمدہ جزاک اللہ برادر۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا ہےہےہے ٓاپ نے بھائی جان اللہ ٓاپ کو خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٓامین ثم ٓامین
بھائی آپ نے جو طریقہ بتایا ہے ویسے کر رہا ہوں لیکن وڈیوں کا پری ویو شو نہیں ہو رہا کیے ہو گا
بھائی آپ نے جیسے ویڈیوں میں سمجھایا سب کچھ ویسے کرا ہے لیکن نہ تو پری ویو شو ہوتا ہے اور پھر تھریڈ*پوسٹ کرنے کا کیا فائیدہ وڈیوں کیسے پوسٹ ہو گی شکریہ
بھائی جب آپ تھریڈ بناتے ہیں ویڈیو سیکشن میں
تو جب ویڈیو کوڈ ڈالتے ہیں اس کے بعد آپ پری ویو
دیکھتے ہیں وہاں دیکھائی دیتا ہے اور پھر اس کے بعد
پوسٹ کردیتے تو اس کے بعد جب تک آپ کا تھریڈ
اپروو نہیں ہوگا موڈریشن لگی ہوئی ہے سیکشن میں تو
آپ کو دیکھائی نہیں دے گا ٹھیک ہے
اس کے علاوہ اگر آپ ویڈیو تھریڈ بناتے ہو تو جب آپ
کوڈ پیسٹ کردیتے تو پھر اسے سلیکٹ کرکے صرف سینٹر
کرو اور کچھ نہ لگائو ٹھیک ہے اس کے بعد پری ویو
دیکھو اگر پری ویو دیکھائی دے تو سمجھ لیجئے کوڈ صحیح
لگا ہے اگر نہیں تو سمجھ لیجئے کہ کوڈ غلط ہے اور بعض دفعہ ایسا ہوتا
ہے کہ پری ویو دیکھائی نہیں دیتا آپ پوسٹ کردیا کیجئے اسے موڈریٹر سیٹ
کرلیں گے لیکن کوشش کیجئے کہ پری ویو دیکھائی دے تو اچھا ہے
شکریہ
Bookmarks