تمام ممبرز سے درخواست ہے کہ خود بھی اور اپنے ارد گرد کے دوسرے لوگوں کو بھی جتنا ہو سکے جھنڈیاں لگانے سے باز رہنے کا بولیں،۔۔
اس لیے کہ ہماری نظر میں ان کی اہمیت کیا صرف چودہ اگست تک ہے؟
اگلے دن یا بعد میں وہ جھنڈیاں گلیوں میں ہمارے پیروں تلے روندی جاتی ہیں،۔نالیوں میں بہتی ہیں،۔۔
اور تب انہیں کوئی اٹھاتا بھی نہیں،۔۔
پلیز آپ سب سے درخواست ہے جھنڈیاں لگانے کی بجائے اگر جھنڈے لگائے جائے گھروں پر، تو وہ بہت بہتر آپشن ہے،۔۔

بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے ایشاء سسٹر
بہت شکریہ آپ کا