وہ کون سے واحد صحابی ہیں جن کا ذکر كرآن پاک میں آیا
ہنٹس کے طور بتاتا چلوں کہ وہ خلفائے راشدین میں سے نہين ہین
وہ کون سے واحد صحابی ہیں جن کا ذکر كرآن پاک میں آیا
ہنٹس کے طور بتاتا چلوں کہ وہ خلفائے راشدین میں سے نہين ہین
Last edited by Net-Rider; 3rd July 2011 at 09:06 AM. Reason: ایڈیٹ کیا ورڈ قرآن کو آپ نے ٹائپ
Hazrat Haaris RZ
!السلامُ علیکم
حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ (سورۃ الاحزاب
باقی اللہ بہتر جانتا ہے
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
.جی بالکل! حضرت زید رضی اللہ تعالٰی عنہ کا نام قرآن پاک میں آیا ہے
Hazrat zaid Razi Allahu Tala Anh ka Surahe Ahzaab Aayat no. 37
اور جب تم اس شخص سے جس پر خدا نے احسان کیا اور تم نے بھی احسان کیا (یہ) کہتے تھے کہ اپنی بیوی کو اپنے پاس رہنے دے اور خدا سے ڈر اور تم اپنے دل میں وہ بات پوشیدہ کرتے تھے جس کو خدا ظاہر کرنے والا تھا اور تم لوگوں سے ڈرتے تھے۔ حالانکہ خدا ہی اس کا زیادہ مستحق ہے کہ اس سے ڈرو۔ پھر جب زید نے اس سے (کوئی) حاجت (متعلق) نہ رکھی (یعنی اس کو طلاق دے دی) تو ہم نے تم سے اس کا نکاح کردیا تاکہ مومنوں کے لئے ان کے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں (کے ساتھ نکاح کرنے کے بارے) میں جب وہ ان سے اپنی حاجت (متعلق) نہ رکھیں (یعنی طلاق دے دیں) کچھ تنگی نہ رہے۔ اور خدا کا حکم واقع ہو کر رہنے والا تھا
Hazrat Ziad (RA)
sbaig k quran k hijjy ghalat hn or jwab tou... ab zahir hy.... m ny thread h abi dekha hy...!! Agree all hazrat zaid
Hazrat Zaid (R.A)
_______________
Amjad
Bookmarks