http://www.filestube.com/50NwFaNEAJd...-3-6-Full.html
ab ye nahi pata k ye ap nay jo manga hai wu hai ya dosra
AAP logo ko kasay samjhawo ya EASY HIDE IP name ha aap log koi or software daytay ho
okkkkkk chalooo pher asa koi software batawo jiss ma USA ke atleast 30 unique ips ho
real hide ip/ platinum hidip/ k elawa
ہم کوشش کی ہے آپ کی پرابلم سولو کرنے کی مگر نہ جانے ہم سب ممبرز آپ کی بات نہیں سمجھ رہے یا آپ ہمیں صحیح طرح سے نہیں سمجھا پا رہے ہیں۔
اس تھریڈ میں تقریباً ہر ممبر نے آپ کے بتائے ہوئے سافٹوئیر کے لنک دیئے ہیں۔
مگر ہر لنک آ پ کےبتائے ہو سافٹوئیر کا نہیں ہوتا۔
اوپر دیئے گئے لنک سے بھی آپ کی آئی پی چینج ہو جاتی ہے۔
مگر آپ ہر بار عجیب پوسٹ کرتے اور سمائیلز ایڈ کرتے ہیں۔
ایسا لگتا ہے آپ اپنی پرابلم سولو نہیں کر وا رہے ہیں ہمارا امتحان لے رہے ہیں۔
مزید اس تھریڈ میں لنکس وغیرہ نہیں دئیے جا سکتے۔
شکریہ
Bookmarks