Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 21

Thread: Please Solved My PRB:Thanks

  1. #1
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default Please Solved My PRB:Thanks

    السلام علیکم دوستوں ۔آپ سب سے میں نے یہ بات معلوم کرنی ہے کہ میں نے اپنے کمپیوٹر میں دو اکاونٹ بنائے ہیں ایک ایڈمینسٹریٹر کا اور دوسرا یوزر کا۔
    جب میں ایڈمینسٹریٹر اکاونٹ سے کوئی گیم انسٹال کرتا ہوں تو وہ یوزر اکاونٹ میں کچھ دن تو صیح چلتا ہے مگر بعد میں بخیر کوئی ایرر دیے چلتا نہیں ہے۔ جبکہ ایڈمینسٹریٹر اکاونٹ میں صیح چلتا ہے بعد میں بھی اس کی کیا وجہ ہے؟
    ونڈوز سیون استعمال کی جا رہی ہے۔ اگر ہم یہ مان لیں کہ ونڈوز کا مسلہ ہے تو ایڈمینسٹریٹر اکاونٹ میں تو گیم صیح چل رہے ہیں۔
    گیمز کو دوبارہ انسٹال کر کےبھی دیکھ لیا ہے ۔
    پہلی مرتبہ جب بھی کوئی گیم انسٹال ہوتا ہے وہ صیح چلتا ہے 15 سے 20 دن بعد یہ مسلہ پیدا ہوتاہے۔
    مہربانی فرما کر کچھ حل بتایئں
    جبکہ ایم ایس آفس میں یہ ہوتا ہے کہ وہ دونوں جگہ صیح چلتا ہے مگر یوزر اکاونٹ میں پہلے سے محفوظ کی ہوئی فائلز کو ریڈ اونلی اوپن کرتا ہے۔ اگر نئی فا ئل بنا ئی جائے تو وہ صیح کھولتی ہے۔
    Last edited by Net-Rider; 3rd July 2011 at 02:42 AM.

  2. #2
    Doctor_rana's Avatar
    Doctor_rana is offline Senior Member
    Last Online
    20th December 2012 @ 07:12 PM
    Join Date
    09 Feb 2010
    Gender
    Male
    Posts
    4,761
    Threads
    192
    Thanked
    1167

    Default

    برائے مہربانی یہاں تھریڈ کے ایسے عنوان نہ دیا کریں

  3. #3
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    سلام بھائی
    آپ اپنا مسلہ حل کروانے آئے ہیں یا دوستوں کو طعنے دینے؟؟؟

  4. #4
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    ap wo error screen shot dakha day.

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم ان دوستوں سے معذرت جن کو عنوان سے تکلیف پہنچی۔ میرا اس عنوان سے کسی کو تکلیف پہچانا نہیں تھا ۔۔اگر آپ دوست تھوڑا سا غور فرماتے تو یاد آ جاتا کہ اکثر جرنل نالیج کی کتابوں پر لکھا ہوتا ہے کہ " آپ کتنے پانی میں ہیں" یعنی اپنے علم کو جانچیے کہ آپ کس درجے پر ہیں یا آپ کا علم کس حد تک درست ہے۔ یا آپ کی یاداشت کتنی تیز ہے ان سوالات کے جوابات دینے کے لیے۔
    عنوان پر تو آپ دوستوں نے اپنی اپنی رائے دے دی مگر بڑے دل کا مظہرہ کرتے ہوئے جوابات کے بارے میں اپنی اپنی رائے دینا شاید بھول گئے۔ آپ کی قیمتی رائے کا انتظار ہے۔
    محمد زیب آپ کا بھی بہت بہت شکریہ جب گیم نہیں چلتا ہے تو کسیِ بھی قسم کا ایرر نہیں آتا ہے بس اس طرح محسوس ہوتا ہےکہ جیسے آپ نے گیم کے آئی کون پر کلک ہی نہیں کیا ہے۔ اس لیے اسکرین شاٹ تو لیا ہی نہیں جا سکتاہے۔
    خیر آپ کی توجہ کا ایک بار پھر شکریہ۔ آپ دوستوں کی دعا سے گیم والے مسلے کا حل تو مل گیا ہے۔
    ایم ایس آفس والے مسلے کا حل ابھی باقی ہے اس کا اسکرین شاٹ آنے والے کل آپ کے ساتھ شئیر کرونگا۔
    اگر کسی کو بھی میری بات اچھی نہ لگی ہو تومعذرت چاہتا ہوں۔
    بے شک معاف کرنے والوں اور درگزر کرنے والوں کو اللہ پسند فرماتا ہے۔

  6. #6
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post

    ھمیں انفارم کرنے کا بھت شکریہ

  7. #7
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کا بھی بہت بہت شکریہ

  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default Problem is hereunder

    Quote muhammad zeb said: View Post
    ap wo error screen shot dakha day.
    problem is hereunder
    Attached Images Attached Images  

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    یہ ایرر کا حل کیا ہے؟ جب کہ ونڈوز سیون چل رہی ہے تقریبا ہر گیم میں یہ ایرر آ رہا ہے۔ دو سے تین دن بعد

  10. #10
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    سب سے پہلے یہ بتائیں آپ ونڈوز ایکس یوز کر رہیں یا ونڈوز سیون؟
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  11. #11
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    ونڈوز سیون الٹیمٹ۔ سروس پیک ون 32 بٹ
    سسٹم ریٹنگ بائی مائیکروسوفٹ 4.9

  12. #12
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    ونڈوز سیون الٹیمٹ۔ سروس پیک ون 32 بٹ
    سسٹم ریٹنگ بائی مائیکروسوفٹ 4.9
    ونڈوز سیون میں یوزر اکاونٹ کو بہت زیادہ لمیٹیڈ کیا گیا ہے۔۔
    جس میں گیم اور سافٹوئیر وغیرہ کے علاوہ ہر بھی بہت پروگرامز رن نہیں ہوتے۔۔۔
    اس کا صحیح حل یہی ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کے علاوہ ایک دوسرا اکاونٹ بنا لیں جسے کو ایڈمیسٹریٹر رکھیں۔
    تمام پرابلمز سولو ہو جائیں گی۔اوکے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Not Working telenor net solved karo solved hogaye
    By sadam-hall in forum General Mobile Discussion
    Replies: 17
    Last Post: 5th June 2013, 03:27 PM
  2. Solved solved
    By Isma Muneer in forum Contest Section
    Replies: 6
    Last Post: 4th January 2011, 12:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •