Page 1 of 26 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 302

Thread: فضل قدوس سے کرتے ہیں ہم سوال

  1. #1
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Smile فضل قدوس سے کرتے ہیں ہم سوال

    کام کام کام
    دن رات کریں ہم کام
    جب کام سے تھک جائیں
    تو ایک اور کریں ہم کام
    جی
    جب ادھر اُدھر کے تھریڈ بنا بنا کر
    تھک جاتے ہیں جیسے سوفٹ وئیر کے نیوز کے فیشن کے کھانے پکانے کے بات چیت کے
    موبائل کے لطائف کے
    اور اور اور
    ارے کیا اب ہر سیکشن کا نام لوں کیا
    سمجھ بھی جاؤ
    تو جی کاموں میں الجھے ہوئے آج نظر پڑی سونے سونے انٹرویو کے میرے پیارے سیکشن پر
    یہ کیا کام کام میں تو اس کو پھر سے سیٹ رکھنا ہی بھول گئی
    تب ساتھ تھوڑا نیچے نظر ڈالنے پر بڑی نئی نئی چمک کے ساتھ دیکھے اپنے
    فضلو بھائی
    اور میں نے اُن کو ایک بار پوچھ ہی ڈالا بھائی انٹرویو کے نرغے میں آنا چاہو گے؟
    پہلے بولے نہ نہ
    پر آپ تو جانتے ہو
    نئے نئے لوگوں کے بارے میں جاننے کے لئے انتظامات کرنا تو مجھے ویسے ہی بڑا پسند ہے
    پھر اپنی پسند کو ہاں کروانا
    تو
    جی
    بھائی نے بھی کر دیا ہاں
    تو ہاں کے اُٹھا تے ہیں فائدہ
    تو کرتے ہیں سٹارٹ انٹرویو
    اوکے

  2. #2
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    حدود سوالات کا آغاز ہوتا ہے
    شُکریہ

    آپ کا اسم گرامی کیا ہے؟
    آپ کے نام کا مطلب کیاہے؟
    گھروالے پیارسے کیاکہہ کربلاتے ہیں؟
    آپ کی تاریخ پیدائش کیاہے؟
    کیا سٹارز یعنی بُرج پر یقین رکھتے ہیں؟
    اگر ہاں تو کیوں اگر نہ تو وہ بھی کیوں؟
    آپ کے والد محترم کیا کرتے ہیں؟
    اور آپ کیا کرتے ہیں؟
    گھر میں سب سے زیادہ ڈر کس سے لگتا ہے؟
    کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی ہے؟
    آپ کتنے بہن بھائی ہو؟
    آپ کونسے نمبر پر ہیں؟
    گھر میں آپ کی کتنی سُنی جاتی ہیں؟
    آپ کی تعلیم کیاہے؟
    کیا ابھی بھی آپ کچھ پڑھ رہیں ہیں؟پڑھ رہے ہیں تو کیا؟
    آپ کاتعلیمی دور کیسا تھا؟
    تعلیمی دور کی کوئی تازہ یاد ہم سب سے شئیر کریں
    آپ جو آج ہیں وہی بننا چاہتے تھے یا پہلے کوئی اور ارادہ تھا اور نہیں بن پائے؟تفصیلات سے آگاہ کریں
    آپ کیسی شخصیت کے مالک ہیں؟
    زیادہ دوست بناتے ہیں یا بس بن جاتے ہیں؟
    اپنی کچھ پسند ناپسندکے بارے میں بتائیں
    جیسے کہ آپ کو کھانا کس قسم کا پسند ہے؟
    کونسارنگ پسند ہے؟
    کونسا کھیل؟
    کیسے لوگ پسند ہیں؟
    کیسا موسم؟
    کون سا پرندہ پسند ہے؟
    کونسا جانور پالتو رکھنے کا شوق ہے؟
    وغیرہ وغیرہ
    میں اب نہایت جلدی سے فورم کے سوالات کی طرف بڑھونگی
    اس فورم پر کیسے آنا ہوا؟
    فورم کی کونسی بات سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟
    کونسی بات بُری لگتی ہے؟
    کونسا سیکشن پسند ہے؟
    ابھی تک آپ نے جتنا بھی فورم وزٹ کیا ہے کس کے کام کو بہتر پایا؟
    موجودہ ٹیم سے مطمئین ہیں؟
    فورم پر کیا تبدیلی رونما کرنا چاہیں گے؟
    آپ کس سیکشن میں کام کو زیادہ سراتے ہیں؟
    اپنے رینک کے بارے میں بتائیں کہ جب یہ ملا تو کیسا محسوس ہوا؟
    آپ کو اپن اکون سا تھریڈ بہترین لگت اہے؟
    میرا کونسا تھریڈ سب سے زیادہ بے کار لگتا ہے؟
    کونسا سا اچھا ہے؟
    آپ کو یہ انٹرویو کیسا لگا؟
    کیا کبھی مستقبل میں آپ یہ اپنا انٹرویو واپس پڑھنے آئیں گے؟
    میرے کام میں جو کمی پاتے ہیں بتا سکتے ہیں؟
    تاکہ بہتری لائی جائے
    شُکریہ


    Last edited by Sultana; 4th July 2011 at 04:31 PM.

  3. #3
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    جی مجھے لگتا ہے پچھلے ایک دو انٹرویو سے میں بہت سے سوالات آپ لوگوں کے لئے چھوڑ رہی ہوں
    اگر سوال کرنے کا ایڈیا آ گیا تو کر لینا پر میرے جوابات آنے کے بعد
    اوکے
    بھائی جی جوابات جلدی دینا
    آل دی بیسٹ

    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ


  4. #4
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default







  5. #5
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default


  6. #6
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    nice question sultana sister
    Or ache jawabat fazli quddos bhai.........

  7. #7
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    Quote muhammad zeb said: View Post
    nice question sultana sister
    Or ache jawabat fazli quddos bhai.........
    Shukria Dost......

  8. #8
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    بہت ہی اچھے سوالات کیے ہیں بہن نے ،، بہت ہی شکریہ سسٹر آپ نے تو کمال کر دیا
    اور فضل بھائی آپ نے تو بہت ہی اچھے جوابات دیے ہیں مجھے تو پڑھ کر بہت مزا آیا،،
    اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیاب کرے،،آمین
    Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )

  9. #9
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    واہ جی واہ
    نیا شکار گھیرے میں لانے کے لیے تھریڈ بنا لیکن وہ شکار تو ہم سے بھی زیادہ تیز نکلا
    اس سے پہلے کے کوئی اور پوسٹ کر کے مزید سوالات پوچھ لے انہوں نے دوسری پوسٹ میں ہی جوابات دے دیے
    بہت غلط ہوا یہ
    ہمیں اتنی جلدی اچھی نہیں لگتی فضل پا جی
    آپ نے تو ایسے جان چھڑائی کہ دوسروں کے جیسے موقع نہیں دینا
    لیکن یاد رکھو
    ابھی اپنے مولانہ شہزاد بھائی بھابھی سے ڈانٹ کھا کر آئے گے تو غصہ آپ پر ہی نکلے گا،۔۔چھ سات سو سوالوں کے ذریعے
    ویسے آپ کے جوابات پر ہر ایک پر کچھ کومنٹ کرنے کو تو میرا دل بھی بہت کر رہا ہے
    لیکن جاو معاف کیا

  10. #10
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    Quote Nasir rana1 said: View Post
    بہت ہی اچھے سوالات کیے ہیں بہن نے ،، بہت ہی شکریہ سسٹر آپ نے تو کمال کر دیا
    اور فضل بھائی آپ نے تو بہت ہی اچھے جوابات دیے ہیں مجھے تو پڑھ کر بہت مزا آیا،،
    اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیاب کرے،،آمین



  11. #11
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    Quote *MALIK* said: View Post
    واہ جی واہ
    نیا شکار گھیرے میں لانے کے لیے تھریڈ بنا لیکن وہ شکار تو ہم سے بھی زیادہ تیز نکلا
    اس سے پہلے کے کوئی اور پوسٹ کر کے مزید سوالات پوچھ لے انہوں نے دوسری پوسٹ میں ہی جوابات دے دیے
    بہت غلط ہوا یہ
    ہمیں اتنی جلدی اچھی نہیں لگتی فضل پا جی
    آپ نے تو ایسے جان چھڑائی کہ دوسروں کے جیسے موقع نہیں دینا
    لیکن یاد رکھو
    ابھی اپنے مولانہ شہزاد بھائی بھابھی سے ڈانٹ کھا کر آئے گے تو غصہ آپ پر ہی نکلے گا،۔۔چھ سات سو سوالوں کے ذریعے
    ویسے آپ کے جوابات پر ہر ایک پر کچھ کومنٹ کرنے کو تو میرا دل بھی بہت کر رہا ہے
    لیکن جاو معاف کیا
    Brother I Am Ready For Your Great Question .....
    ارے بھائی جان آپ کوشش تو کریں کچھ سوال پوچھ لیجئے۔۔۔؟
    ویسے میں تو ہر ٹائم ریڈی ہوں آپ کی سوالات کا۔۔۔۔اور شہزاد بھائی آپ تو میرے ساتھ ایسا نہیں کرینگے نہ۔۔۔؟ ہاہاہاہا نہیں شہزاد بھائی میرے ساتھ ایسا نا کریں ۔۔۔؟
    بہت شکریہ ملک بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

  12. #12
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    Quote fazli quddus said: View Post


    brother i am ready for your great question .....
    ارے بھائی جان آپ کوشش تو کریں کچھ سوال پوچھ لیجئے۔۔۔؟
    ویسے میں تو ہر ٹائم ریڈی ہوں آپ کی سوالات کا۔۔۔۔اور شہزاد بھائی آپ تو میرے ساتھ ایسا نہیں کرینگے نہ۔۔۔؟ ہاہاہاہا نہیں شہزاد بھائی میرے ساتھ ایسا نا کریں ۔۔۔؟
    بہت شکریہ ملک بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
    بھئی پہلا شکار دیکھا ہے اس سیکشن مین جو شکاریوں کو خود دعوت دے رہا ہے،۔۔
    کمال کا حوصلہ ہے آپ کا
    اور شہزاد بھائی ابھی گھر پر کلاس لگوا کر یہاں حاضر ہوں گے تو آپ کی کلاس ضرور لیں گے،۔۔
    اور آپ کو چھوڑنا تو نہیں میں نے
    میرا ارادہ ہے کہ سوال کرنے کی بجائے آپ کے ہر جواب پر ایک عدد کومنٹ پاس کر دیا کروں بس
    وہی کافی ہے،۔۔

Page 1 of 26 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Solved فرشتوں میں سب سے پہلے کنہوں نے سجدہ کیا ؟
    By zainjawaid11 in forum Contest Section
    Replies: 3
    Last Post: 29th November 2014, 02:19 PM
  2. 16th Roza k Anmool Fazaail.سولہواں روزہ کے قیمتی انمول وضائف۔
    By Kutkutariyaan in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 14
    Last Post: 14th June 2014, 02:23 PM
  3. 10th Roza k Anmool Fazaail..دسویں روزہ کے قیمتی انمول وضائف۔
    By Kutkutariyaan in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 12
    Last Post: 20th July 2013, 06:12 PM
  4. Replies: 34
    Last Post: 18th October 2011, 02:21 AM
  5. Replies: 6
    Last Post: 29th April 2011, 11:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •