پہلے میں وہ بات کلئیر کر دوں
میں نے اور کسی وجہ سے وہ اویٹر نہیں اتارا
بلکہ ایک بھائی نے وی ایم میں اس بندے کے بارے میں بتایا تھا
میری پروفائل کے صفحہ نمبر دو میں
"i_am_the_best"
نے یہ وی ایم کیا ہوا ہے
lagta hai aap ko "andy warhol" bohat passand hai...
http://www.picassomio.com/andy-warhol.html
http://www.everyoneweb.com/andywarhol-enquete/
اس بارے میں جان کر میں اویٹر اتار دیا تھا وہ والا،اور کوئی ریزن نہیں۔
رہی بات تھریڈ کی تو پہلے آپ گوڈزیلا والی بات کلئیر کریں،۔ایسا جانور کبھی سنا نہ دیکھا
اس لیے پہلے آپ اس کا تعارف کروا ئیں پھر اس پر تھریڈ بھی بنا لیتے ہیں
Bookmarks