لسلام علیکم دوستوں. ایک ویب سائٹ آپ سب سے شئیر کر رہا ہوں. اس میں آپ اپنی مرضی کے کئی طرح کے اپنے لیئے Animated Signatures بنا سکتے ہیں اور ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں. استعمال بہت ہی آسان ہے
http://www.gif-mania.net/signatures-animees/. کچھ سیگنچرز جو میں نے بنائے ہیں
Bookmarks