Page 1 of 8 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 85

Thread: اردو یونیکوڈ کے سب چکر چھوڑو۔۔۔ اس کو دیکھ

  1. #1
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default اردو یونیکوڈ کے سب چکر چھوڑو۔۔۔ اس کو دیکھ

    سافٹ ویر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرو


    السلام علیکم
    بہت سے دوستوں کو یہ بات معلوم ہوگی کہ جب ہم کو کمپیوٹر میں اردو ان پیج کے علاوہ کسی اور جگہ اردو لکھنی ہو تو پھر ہم کو اردو یونیکوڈ کا سہارا لینا پڑتا۔۔
    اور اردو یونیکوڈ کو انسٹال کرنے کے بعد کچھ پروسیس کرنی ہوتی ہے کنٹرول پینل میں جاؤ
    اس کے بعد جلدی جلدی اپنی سی ڈی کی پاکٹ میں سے ایکس پی کی سی ڈی تلاش کرو اور پھر اسے اپنی سی ڈی روم میں ڈالو۔۔۔ اور یہ کرو وہ کرو ۔۔۔ خدا جانے کتنے اسٹیپ ہوتے ہیں۔ جن دوستوں کو پتہ ہوتا ہے وہ تو آسانی سے کرلیتے ہیں لیکن جو بندہ بے چارہ پہلی مرتبہ اردو یونیکوڈ کی سیٹینگ کررہا ہوتا ہے اس کے لئے تو یہ مراحل کافی پریشان کن ہوتے ہیں ۔۔۔
    تو آج آپ کو میں ایک سافٹ ویر دیتا ہوں۔۔ جو صرف 14ایم بی میں ہے۔۔
    یہ سافٹ ویر اردو یونیکوڈ کی تمام پروسیس خود بخود کرلیتا ہے۔۔
    نہ آپ کو کنٹرول پینل میں جانا ہے نہ ایکس پی کی سی ڈی کی ضرورت رہتی ہے نہ دوسری کوئی جھنجھٹ ۔۔بس
    یہ سافٹ ویر ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد صرف آپ کو اس کا سیٹپ لگا لینا ہے
    سیٹپ مکمل ہونے کے بعد آپ کو پوچھا جائیگا کہ کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرنا ہے
    تو آپ کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ دے دو
    جب آپ کا کمپیوٹر ری اسٹارٹ ہوجائیگا تو
    یہ کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    ارے کچھ بھی نہیں بھائی آپ کے کمپیوٹر میں اردو یونیکوڈ نے دخل اندازی کردی ہے
    اور ساتھ میں کچھ اردو فونٹ بھی ڈاؤن لوڈ ہوجاتے ہیں
    اس میں جمیل نوری نستعلیق بھی شامل ہے
    بس تو اس سافٹ ویر کو ڈاؤن لوڈ کرو اور مجھے اجازت دو
    اور ہاں اپنی دعاؤں میں مجھے ضرور یاد رکھنا
    محمد سفیان قاسمی

  2. #2
    shammads's Avatar
    shammads is offline Senior Member+
    Last Online
    1st January 2015 @ 02:16 PM
    Join Date
    14 Feb 2011
    Gender
    Male
    Posts
    1,023
    Threads
    102
    Credits
    0
    Thanked
    120

    Default

    Thanks.

  3. #3
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام
    تھریڈ کو جنرل ڈسکشن سیکشن منتقل کیا گیا

  4. #4
    koiaya's Avatar
    koiaya is offline Advance Member
    Last Online
    15th May 2020 @ 01:00 PM
    Join Date
    02 Mar 2006
    Posts
    1,624
    Threads
    20
    Credits
    88
    Thanked
    94

    Default

    Nice sharing
    ^_^
    Merci bien

  5. #5
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    بہت خوب
    زبردست شئیئر نگ

  6. #6
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    آپ سب کے پسند کرنے کا شکریہ

  7. #7
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default


  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    محمد سفیان قاسمی آپ نے بہت اچھا تھریڈ تحریر کیا ہے۔ایک با ت کا اور اضافہ کرنا چاہوں گا اس کی خوبیوں میں وہ یہ ہے کہ آپ کے کمپیوٹر پر کوئی سا بھی آپریٹینگ سسٹم انسٹال ہو اس کو بھی یہ خودجانچ لیتا ہے اور اس کے مطابق انسٹال ہوجاتا ہے آ پ کو یہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں کہ یہ کس ونڈوز پر چلے گا اور کس پر نہیں۔
    باقی دوست بھی اپنا اپنا تجربہ یا رائے اس سافٹ ویر کے بارے میں تحریر کر سکتے ہیں۔
    اتنا اچھا سافٹ وئیر شئیر کرنے کا شکریہ

  9. #9
    Javeriya19 is offline Member
    Last Online
    17th August 2011 @ 11:02 AM
    Join Date
    27 Jun 2011
    Location
    Islamabad
    Age
    31
    Gender
    Female
    Posts
    868
    Threads
    17
    Thanked
    16

    Default

    really fantastic post dear keep sharing

  10. #10
    m bilal's Avatar
    m bilal is offline Senior Member+
    Last Online
    12th November 2011 @ 11:39 PM
    Join Date
    02 Jan 2009
    Posts
    49
    Threads
    2
    Credits
    602
    Thanked: 1

    Default

    شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

    اے مسلم!
    اپنے علمِ حقیقی کے عملی نمونے سے کچھ کر دِکھا
    مدت سے تاریخ تیری داستاں لکھنے کو بے چین ہے

  11. #11
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    good sharing

  12. #12
    Join Date
    13 Mar 2009
    Location
    Karachi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    20
    Credits
    16
    Thanked: 1

    Default

    اسلام و علیکم

    بہت بہت شکریہ

Page 1 of 8 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. بچوں کو حد سے زیادہ گرم کپڑے ۔۔۔۔
    By *Tamraiz* in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 7
    Last Post: 10th October 2022, 02:30 AM
  2. لڑکیاں ایک دوسرے کی زیادہ اچھی ۔۔۔۔
    By *Tamraiz* in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 35
    Last Post: 11th December 2016, 10:07 PM
  3. چاہتوں سے بھرپور۔۔۔۔یہ تھریڈ آئ ٹی دنیا ک®
    By Yaseen Ahmad in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 15
    Last Post: 9th November 2015, 07:35 AM
  4. اسمارٹ فون کو کسی بھی جگہ چپکادیں ۔۔
    By *Tamraiz* in forum General Mobile Discussion
    Replies: 15
    Last Post: 3rd July 2013, 12:11 AM
  5. سنّت کی قدر ان سے پوچھو۔۔۔۔۔۔
    By mohammadhanif14 in forum Islam
    Replies: 3
    Last Post: 31st December 2010, 07:57 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •