میں اپنے نام کا اویٹر بنانا چاھتا ھوں جو آئی ٹی فورم کےمقررہ سائز کے مطابق ھو یعنی سو بائے سو ھو کیا آپ میری مدد کرو گے؟
میں اپنے نام کا اویٹر بنانا چاھتا ھوں جو آئی ٹی فورم کےمقررہ سائز کے مطابق ھو یعنی سو بائے سو ھو کیا آپ میری مدد کرو گے؟
اس کی سائٹ نہیں یہ پورا سافٹ ویئر اور ٹیٹوریل یہاں
پر موجود ہے فورم پر دیکھ لیجئے فائدہ مند ہوگا آپ کے لئے
ویسے اویٹرا کی آن لائن کافی ساری ویب سائٹس ہے
سرچ کروالیجئے کیونکہ مجھے الحمد للہ کبھی ضرورت
نہیں محسوس ہوئی تو میرے علم میں نہیں کسی ایسی ویب
سائٹ کا نام وغیرہ جزاک اللہ لنک یہ ہے
http://www.itdunya.com/t161383/
problem solved close thread
Bookmarks