السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہےکہ تمام دوست احباب بخیروعافیت ہونگے
کچھ دن پہلے آٹو کیڈ کے لئے تھریڈ لگایا تھا جس کے لئے میں تمام دوستوں کا مشکور ممنون ہوں جنہوں نے میری بھرپور مدد کی لیکن مسلہ یہ ہوا کہ وہ ایکٹو نہیں ہورہا۔
تو اب مہربانی کر کے کوئی دوست مدد کرے اور مجھے پورٹیبل آٹو کیڈ2008 فراہم کرے جو کہ "ونڈو سوین 64 بٹ " پر چل جائے
بہت مہربانی ہوگی
Bookmarks