nice
nice
bhai saab me ne is ko check ki he lakin mere paas to kaam nahi kar rahi
Good Work Net-Rider Bhai....
جس طرح میں نے اسٹیپ بائے اسٹیپ بتایا ہے ویسے کیجئے
بعض دفعہ نہیں کرتا اور ٹائم اسٹارٹ ہوجاتا ہے برائوزر کلوز کرکے
یا کوئی دوسرا برائوزر ہو اسے اوپن کرکے پھر پیسٹ کیجئے
میں تھوڑی دیر میں ویڈیو بھی شیئر کررہا ہوں اس میں دیکھ لیجئے
گا مکمل طریقہ کار اوکے بھائی ویسے یہ ابھی تک ورکنگ کررہا ہے
میرے پاس بعض دفعہ سلپ ہوجاتا ہے لیکن اوور آل فٹ ہے
بہت ہی اچھی شیئرنگ ہے۔۔ ایک حاص فائل سائز تک یہ کام کر رہی ہے۔۔ بڑے بڑے فائل سائز پر میرے ساتھ کام نہیں کر رہی ہیں۔۔
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
very nice
bqhot khub..
badi umda sharing ki hai aapne
Bookmarks