آپ سب بھائیوں کے ریپلائے پسندیدگی اور
ناپسندیدگی دونوں کا شکریہ جن کے پاس یہ کوڈ
نہیں چل رہا ہے ان سے درخواست کرونگا کہ ویڈیو
اوپر موجود ہے لنک پر کلک کیجئے اور چیک کرلیجئے کہیں وہ
کچھ غلط اسٹیپ تو نہیں کررہے اور یہ بھی کہ یہ واقعی ورک
کررہا ہے ہاں یہ ضرور ہے کہ کچھ فائلز جو کہ بڑی بڑی ہے ان پر
یہ پریشان کرتا ہے لیکن اوور آل پرفیکٹ کام کررہا ہے
جزاک اللہ بھائیوں
rule_maker said:
salam bhai jaan esa kuch download nahi arha hai code dalne per jub me enter karta hon to kuch nahi hota
aneesmug said:
very nice dear........
hassaanzafar said:
great....aala
amirshahzadd said:
bilcul bhi work nahi kar raha ye code:d
amirshahzadd said:
ohhhh very sorry for my previous reply zaberdast kaam kar raha hai kisi kisi link main
aur speed bi aisi kay main preshan ho gaya
300 kbps say bhi above great
amjadattari said:
بہت اچھے برادر
kutkutariyaan said:
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
net-rider
آپ نے بہت ہی زبردست ٹپ شئیر کی ہے اور یہ 100 فیصد کام بھی کر رہی ہے۔
بہت اچھے طریقے سے آپ نے سمجھایا ہے۔
آپ کا بے حد شکریہ۔
aims said:
salam::nice sharing
Bookmarks