Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 56

Thread: تعلیم حاصل کر کے ہم کیا کر رہے ہیں،۔۔۔؟

  1. #1
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Lightbulb تعلیم حاصل کر کے ہم کیا کر رہے ہیں،۔۔۔؟

    Name:  article-1.gif
Views: 565
Size:  137.3 KB

    Name:  article-2.gif
Views: 571
Size:  144.8 KB

  2. #2
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

  3. #3
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    وعلیکم السلام
    ملک بھائی آپ نے بہت اچھے موضوع پر تھریڈ لکھا۔
    اس میں کوئی شک نہیں۔ کہ آج کل کی تعلیم صرف جابز حاصل کرنے اور اچھے مستقبل کو سوچ کر ہی حاصل کی جاتی ہے۔ مگر افسوس۔۔۔
    لیکن اس میں ہمارا بھی قصور نہیں۔ یہ نظامِ تعلیم انگریزوں نے آ کر بنایا۔ اور اس کے پیچھے ایک بہت بڑی سوچ ہے۔ اس لئے یہ نسل در نسل ہمارے اندر نشوونما پارہی ہے۔
    آپ کی اس بہترین کاوش کا بے حد شکریہ

  4. #4
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    Walaikum Asslam.
    Malik Brother!
    Aap bilkul theek keh rahe hen.
    Pakistan ke har Talib-Ilm ko is baat par Gour-o-Fikr zarur karna chahiye jo baaten Aap ne batayi hen.
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  5. #5
    Innocent Prince is offline Member
    Last Online
    26th January 2012 @ 08:15 AM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Gender
    Male
    Posts
    1,407
    Threads
    79
    Thanked
    187

    Default

    Bahut Achay Bhai.... Ap ne kafi Achay Mauzo Ki Taraf Tawajo Dilae hai....
    Waqe Hamara Almya Ye Hai Keh hum agar partay hain tho siraf pass honay k le aur job k lye....

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    تعلیم ہر انسان کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے،۔۔۔ تعلیم کا مقصد صرف روگار نہیں ہوتا،۔۔۔ بلکہ یہ انسان کو زندگی گزارنے اور ایک بہترین انسان بننے کی تربیت دیتی ہے،، اچھا تعلیم حاصل کرنے کے لئے تعلیمی ماحول بہت ضروری ہوتا ہے،۔۔۔کیونکہ جہاں تعلیمی ماحول نہ ہو۔۔۔ وہاں تعلیم کی اہمیت کسی کو محسوس نہیں ہوتی۔۔اور وہاں انسان اس طرح کا تعلیم حاصل نہیں کر سکتا جسکی ضرورت ہوتی ہے یا جو وہ کر سکتا ہے۔۔ یعنی وہ اپنے آپ کو ضائع کر دیتا ہے۔، اس کی اہمیت کا تب اندازہ ہوتا ہے۔جب اس کی ضرورت آتی ہے۔۔ پھر پچتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں ملتا۔۔،۔
    اگر آپ میں سے کسی کو موقع ملا ہو کسی دوسرے ملک جانے کا،۔۔۔تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے تعلیم انسان کو کیا سے کیا بنا دیتی ہے۔۔۔ اور ایک ان پڑھ انسان کیسے زندگی گزارتا ہے،۔۔ وہ بھی آپ سب نے دیکھا ہوگا۔۔
    ہمارے ملک پاکستان میں تعلیم سے مراد میرے حیال میں صرف اور صرف لکھنا پڑھنا،۔۔۔۔۔۔۔ اردو اور انگریزی بولنا، لکھنا اور سمجھنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ملک میں صرف یہی چیزیں سکھائی جاتی ہیں۔۔۔ ہمارے سکول ، کالجیز اگر آپ دیکھے۔۔ ہم سیکھتے ہیں۔۔ امتحان دیتے ہیں۔۔ پاس ہو جاتے ہیں۔۔۔ پیچھے سب بھول جاتے ہیں۔۔ اورآگے کی تیاری کرتے ہیں۔۔ یہ پورا سسٹم ہی غلط ہے۔۔۔ تعلم کسی اور چیز کا نام ہوتا ہے۔۔۔۔ جسے ڈھونڈنا چاہیے۔۔
    بہت اچھا ٹاپک چھیڑا ہے آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیئر کرنے کا بہت شکریہ

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  7. #7
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    Quote *Esha* said: View Post
    وعلیکم السلام
    ملک بھائی آپ نے بہت اچھے موضوع پر تھریڈ لکھا۔
    اس میں کوئی شک نہیں۔ کہ آج کل کی تعلیم صرف جابز حاصل کرنے اور اچھے مستقبل کو سوچ کر ہی حاصل کی جاتی ہے۔ مگر افسوس۔۔۔
    لیکن اس میں ہمارا بھی قصور نہیں۔ یہ نظامِ تعلیم انگریزوں نے آ کر بنایا۔ اور اس کے پیچھے ایک بہت بڑی سوچ ہے۔ اس لئے یہ نسل در نسل ہمارے اندر نشوونما پارہی ہے۔
    آپ کی اس بہترین کاوش کا بے حد شکریہ
    Ap ne Bilkul Theek kaha Jee....
    Waqai Aisa He Hai........
    Malik Bhai buhat Buhta SHukria

  8. #8
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    Quote *esha* said: View Post
    وعلیکم السلام
    ملک بھائی آپ نے بہت اچھے موضوع پر تھریڈ لکھا۔
    اس میں کوئی شک نہیں۔ کہ آج کل کی تعلیم صرف جابز حاصل کرنے اور اچھے مستقبل کو سوچ کر ہی حاصل کی جاتی ہے۔ مگر افسوس۔۔۔
    لیکن اس میں ہمارا بھی قصور نہیں۔ یہ نظامِ تعلیم انگریزوں نے آ کر بنایا۔ اور اس کے پیچھے ایک بہت بڑی سوچ ہے۔ اس لئے یہ نسل در نسل ہمارے اندر نشوونما پارہی ہے۔
    آپ کی اس بہترین کاوش کا بے حد شکریہ
    اس میں ہمارا ہی قصور ہے سسٹر
    اتنا عرصہ ہو گیا آزادی کو
    تیسری چوتھی نسل حکومت میں آگئ
    جب وہ سٹوڈنٹ ہوں گے تب وہ بھی یہی بات بولتے ہوں گے،۔۔لیکن اسے بدلنا بھی تو ہم نے ہی ہے نہ
    انگریز تو بدلیں گے نہیں

  9. #9
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    Quote *MALIK* said: View Post

    اس میں ہمارا ہی قصور ہے سسٹر
    اتنا عرصہ ہو گیا آزادی کو
    تیسری چوتھی نسل حکومت میں آگئ
    جب وہ سٹوڈنٹ ہوں گے تب وہ بھی یہی بات بولتے ہوں گے،۔۔لیکن اسے بدلنا بھی تو ہم نے ہی ہے نہ
    انگریز تو بدلیں گے نہیں
    آپ کی بات درست ہے پر یہاں ایک کی کون سنتا ہے؟
    پورا نظام ہی الٹ پلٹ ہے۔

  10. #10
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    W/salam Bohat Umda Mozo par baat ki hai bhai

  11. #11
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    Quote afridi said: View Post
    تعلیم ہر انسان کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے،۔۔۔ تعلیم کا مقصد صرف روگار نہیں ہوتا،۔۔۔ بلکہ یہ انسان کو زندگی گزارنے اور ایک بہترین انسان بننے کی تربیت دیتی ہے،، اچھا تعلیم حاصل کرنے کے لئے تعلیمی ماحول بہت ضروری ہوتا ہے،۔۔۔کیونکہ جہاں تعلیمی ماحول نہ ہو۔۔۔ وہاں تعلیم کی اہمیت کسی کو محسوس نہیں ہوتی۔۔اور وہاں انسان اس طرح کا تعلیم حاصل نہیں کر سکتا جسکی ضرورت ہوتی ہے یا جو وہ کر سکتا ہے۔۔ یعنی وہ اپنے آپ کو ضائع کر دیتا ہے۔، اس کی اہمیت کا تب اندازہ ہوتا ہے۔جب اس کی ضرورت آتی ہے۔۔ پھر پچتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں ملتا۔۔،۔
    اگر آپ میں سے کسی کو موقع ملا ہو کسی دوسرے ملک جانے کا،۔۔۔تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے تعلیم انسان کو کیا سے کیا بنا دیتی ہے۔۔۔ اور ایک ان پڑھ انسان کیسے زندگی گزارتا ہے،۔۔ وہ بھی آپ سب نے دیکھا ہوگا۔۔
    ہمارے ملک پاکستان میں تعلیم سے مراد میرے حیال میں صرف اور صرف لکھنا پڑھنا،۔۔۔۔۔۔۔ اردو اور انگریزی بولنا، لکھنا اور سمجھنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ملک میں صرف یہی چیزیں سکھائی جاتی ہیں۔۔۔ ہمارے سکول ، کالجیز اگر آپ دیکھے۔۔ ہم سیکھتے ہیں۔۔ امتحان دیتے ہیں۔۔ پاس ہو جاتے ہیں۔۔۔ پیچھے سب بھول جاتے ہیں۔۔ اورآگے کی تیاری کرتے ہیں۔۔ یہ پورا سسٹم ہی غلط ہے۔۔۔ تعلم کسی اور چیز کا نام ہوتا ہے۔۔۔۔ جسے ڈھونڈنا چاہیے۔۔
    بہت اچھا ٹاپک چھیڑا ہے آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    بالکل درست کہا آپ نے
    اکثر دیکھا گیا ہے پسماندہ علاقوں کے طلباء ترقی یافتہ علاقوں کی نسبت زیادہ آگے بڑھتے ہیں،۔۔اور اپنا اور پاکستان کانام پوری دنیا میں روشن کرتے ہیں،۔۔کیونکہ انہیں پڑھنے کا شوق ہوتا ہے،۔۔تعلیم حاصل کرنے کا جنون کسی نوکری کے لیے نہیں بلکہ کچھ سیکھنے کے لیے ہوتا ہے،۔۔اور وہی کچھ ایسا کام کرتے ہیں جو قابلِ فخر ہوتا ہے،۔۔

  12. #12
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    Quote *esha* said: View Post

    آپ کی بات درست ہے پر یہاں ایک کی کون سنتا ہے؟
    پورا نظام ہی الٹ پلٹ ہے۔
    اگر ہم بات خود تک کوئی بات رکھتے ہیں تو اسے اپنے تناظر میں ہی دیکھتے ہیں،۔۔لیکن جب وہ بات دوسروں تک پہنچا دیتے ہیں تو ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ ہم اکیلے نہیں ہیں،۔۔

Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 22nd November 2011, 06:24 PM
  2. مرد حضرات کے لیے نہیں ہے ۔۔۔۔
    By Sufyan Qasmi in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 21st May 2011, 04:54 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 25th April 2009, 12:06 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 19th November 2007, 02:41 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •