برادر
آپ غلط ٹریک پر سوچ رہے ہیں اس تھریڈ کے بارے میں
نعوز باللہ میں اللہ کے حکام سے روگردانی کرنے کا نہیں کہہ رہا ہوں،
میں کہہ رہا ہوں کہ تعلیم حاصل کرنے کا مقصد غلط ہے ہمارا،۔۔
ہم تعلیم کے جائز مقاصد کو پورا نہیں کرتے۔۔میں یہ نہیں کہہ رہا کہ تعلیم حاصل مت کریں،بلکہ یہ کہہ رہا ہوں کہ تعلیم حاصل صرف نوکری وغیرہ کے لیے حاصل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ہمیں اس سے آگے کا سوچنا ہو گا،۔۔اپنی محدود سوچوں کو وسیع کرنا کرنا ہوگا،،تبھی ہم ترقی کر سکیں گے
Bookmarks