muje urdu main thread banana ya posting karni nahi ati kaise karte hai ye sab?
muje urdu main thread banana ya posting karni nahi ati kaise karte hai ye sab?
PRAY FOR ME FOR MY EXAMS
Bhai ye meri thread visit karein is mein mukammal tareeqa screen shots ky sath btaya giya hy.
http://www.itdunya.com/t232789/
السلام علیکم
فورم پر اردو میں تھریڈز لکھنے کیلئے 3طریقے استعمال کی جاتی ہے۔
نمبر 1 = یونی کوڈ کیبورڈ سے لکھنا ۔۔۔
نمبر 2= انپیج میں لکھ کر فورم پر اپلوڈ کرنا ۔۔۔
نمبر 3 = اردو پیڈ میں لکھ کر فورم پر پوسٹ کرنا ۔۔۔
فورم پر یونی کوڈ کیبورڈ یعنی ڈائرکٹ اردو کیسی لکھی جاتی ہے اس کیلئے یہ تھریڈز وزٹ کریں۔
http://www.itdunya.com/t93/
http://www.itdunya.com/t227425/
انپیج میں لکھ کر فورم پر کیسے اپلوڈ کی جاتی ہے۔اس کیلئے یہ تھریڈز وزٹ کریں۔
http://www.itdunya.com/t6338/
http://www.itdunya.com/t260555/
http://www.itdunya.com/t261014/
اردوپیڈ میں کیسے لکھتے ہیں اس کیلئے یہ تھریڈز وزٹ کریں۔
http://www.itdunya.com/t24809/
http://www.itdunya.com/t72184/
ان تھریڈز کو وزٹ کرنے اور ان طریقہ کار پر عمل کرنے پر آپ آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں۔
والسلام
Do What is Right, Not What is Easy ...
[URL="."][COLOR=Red][B][COLOR=Magenta]Read ITD Thread[/COLOR] | Cheap Shared hosting, [COLOR=Blue]Reseller Hosting[/COLOR], [COLOR=DarkGreen]Master Reseller[/COLOR], [COLOR=Sienna]Alpha Reseller Hosting & [COLOR=DarkSlateGray]Domains[/COLOR]
[/COLOR][/B][/COLOR][/URL]
ماشااللہ بہت عمدہ تھریڈز شیر کی ھےخان جی
Bookmarks