اسلام و علیکم
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے میٹرک
(دسویں)
کلاس کا رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے۔بورڈ کی جانب سے اس سال سٹوڈنٹس کو ایس ایم ایس کے ذریعے رزلٹ فراہم کرنے کی بھی سہولت دی گئ ہے۔جو بہت اچھا اقدام تصور کیا جا رہا ہے۔رزلٹ آج تین بجے اناؤنس کیا گیا۔
بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ نویں کلاس کا رزلٹ انشااللہ اگست کے مہینے میں اناؤنس کیا جائے گا
رزلٹ چیک کرنے کے لیے اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔
Fedral Board's Website
Bookmarks