اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس، میں ایک ویب سائیٹ شیئر کر رہا ہوں، پلیز کوئی بھی ایکسپرٹ اسے چیک کریں کی یہ ہیڈن وائیرس ہے یا کوئی اور چیز ہے، مُجھے اس پر شک ہے کہ کہیں اسے انسٹال کرنے سے میرا سارا قیمتی ڈیٹا(پاسورڈ وغیرہ) چُرا نہ لیا جائے۔ پلیز مُجھے جلد ازجلد رپلائی کریں۔ جس نے بھی مُجھے یہ بھیجا ہے، اُس کے مطابق یہ ایک رجسٹریشن فارم ہے۔
یہاں پر کلک کریں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
Bookmarks