Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 35

Thread: فتنوں کی سرزمین نجد

  1. #13
    muhammad jamal's Avatar
    muhammad jamal is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2020 @ 06:36 PM
    Join Date
    30 Jan 2007
    Location
    SAUDI ARABIA
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    711
    Threads
    47
    Credits
    1,371
    Thanked
    47

    Default

    جزاک اللہ۔۔۔۔
    YOU MAY B DISAPPOINTED IF YOU FAIL.
    BUT YOU ARE DOOM IF YOU DON'T TRY.

  2. #14
    zubairrox is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2012 @ 12:32 PM
    Join Date
    02 Dec 2010
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    106
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    16

    Default

    jazak Allah

  3. #15
    rehankhilji's Avatar
    rehankhilji is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2020 @ 02:45 AM
    Join Date
    04 Jul 2009
    Location
    islamabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    104
    Credits
    1,293
    Thanked
    9

    Default

    Jazakallah Khair
    ___
    Online Quran-e-Pak

  4. #16
    I T DUNYA's Avatar
    I T DUNYA is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2012 @ 06:42 PM
    Join Date
    04 Jul 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    101
    Credits
    1,000
    Thanked
    52

    Default اللہ اکبر

    السلام علیکم


    علماء دیوبند
    کی ویب سائٹ دیکھتے ہوئے
    ایک فتویٰ نظر سے گزرا
    سوچا آپ سب کو اس فتویٰ سے آگاہ کر دوں


    اللہ اکبر
    Attached Images Attached Images  

  5. #17
    Iftekharuddin is offline Advance Member
    Last Online
    12th April 2020 @ 10:01 PM
    Join Date
    22 Feb 2010
    Posts
    601
    Threads
    10
    Credits
    66
    Thanked
    63

    Default

    Jazak Allah

  6. #18
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default


  7. #19
    bheram is offline Senior Member+
    Last Online
    16th March 2014 @ 05:19 PM
    Join Date
    05 Oct 2009
    Posts
    423
    Threads
    8
    Credits
    760
    Thanked
    5

    Default

    Quote i t dunya said: View Post
    السلام علیکم


    علماء دیوبند
    کی ویب سائٹ دیکھتے ہوئے
    ایک فتویٰ نظر سے گزرا
    سوچا آپ سب کو اس فتویٰ سے آگاہ کر دوں


    اللہ اکبر
    یہ تو آپ کی اپنی چوائس ہے کہ ان دیوبندیوں کی بات مانو یا اللہ و رسول اللہ کی بات مانو!!!

  8. #20
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    جزاک اللہ اچھی معلومات آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کیں

  9. #21
    malikhaseeb's Avatar
    malikhaseeb is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2013 @ 04:03 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Posts
    54
    Threads
    5
    Credits
    786
    Thanked
    9

    Default

    Quote I T DUNYA said: View Post
    السلام علیکم


    علماء دیوبند
    کی ویب سائٹ دیکھتے ہوئے
    ایک فتویٰ نظر سے گزرا
    سوچا آپ سب کو اس فتویٰ سے آگاہ کر دوں


    اللہ اکبر

    thanks


  10. #22
    salafi_1 is offline Junior Member
    Last Online
    26th May 2012 @ 10:08 AM
    Join Date
    20 Feb 2010
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    980
    Thanked
    0

    Default

    Quote bheram said: View Post
    بخاری شریف کی ان احادیث کی روشنی میں نجد اور مشرق کی سمت ایک ہی بنتی ہے اب مشرق کی سمت کے تعین کے لیے قرآن حکیم سے معلوم کرتے ہیں کہ مشرق کی سمت کون سی ہے

    اللہ تبارک تعالٰی سورۃ بقر کی آیات نمبر 258 میں ارشاد فرماتا ہے
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم o
    (اے حبیب!) کیا آپ نے اس شخص کو نہیں دیکھا جو اس وجہ سے کہ اﷲ نے اسے سلطنت دی تھی ابراہیم (علیہ السلام) سے (خود) اپنے رب (ہی) کے بارے میں جھگڑا کرنے لگا، جب ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا: میرا رب وہ ہے جو زندہ (بھی) کرتا ہے اور مارتا (بھی) ہے، تو (جواباً) کہنے لگا: میں (بھی) زندہ کرتا ہوں اور مارتا ہوں، ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا: بیشک اﷲ سورج کو مشرق کی طرف سے نکالتا ہے تُو اسے مغرب کی طرف سے نکال لا! سو وہ کافر دہشت زدہ ہو گیا، اور اﷲ ظالم قوم کو حق کی راہ نہیں دکھاتا

    قرآن مجید کی اس آیت سے یہ بات کنفرم ہو گئی کہ سورج مشرق سے نکلتا ھے اور مغرب میں غروب ہوتا ھے، پوری دنیا میں شمال سے جنوب کسی بھی جگہ کسی بھی سمت کھڑے ہو کر کمپاس ہاتھ میں پکڑ لیں سورج مشرق سے ہی نکلتا ھے اور مشرق سے نکلتا ہوا نظر بھی آئے گا اور مغرب میں غروب ہوتا ھے اور غروب ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا، اس آیت سے دوسری یہ بھی بات کنفرم ہو گئی کہ سورج ازل سے حکم الہی مشرق سے نکلے کی ڈیوٹی پر ھے اور مغرب سے غروب ہونے کی ڈیوٹی پر بھی، اور یہ ڈیوٹی حکم الہی اسی طرح جاری رہے گی جب تک اللہ چاہے گا۔


    مدینہ کا مشرق ریاض، درعییہ یا عیینہ کو ماڈرن جیوگرافی اور آسٹرانومی کی مدد سے بھی نہیں قرار دیا جاسکتا کیونکہ مشرق ہر روز تبدیل ہوتا ہے، جبکہ آپ حضرات یہ سمجھتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جس مشرق کی طرف اشارہ فرمایا وہ مدینہ سے 90 درجے پر قائمہ زاویہ بناتا ہے۔ ویسے یہ بات جانی مانی ہے کہ سورج ہر روز اپنی پوزیشن بدلتا ہے اور مشرق نقشے پر تو ٩٠ درجے ہو سکتا ہے لیکن حقیقت میں مشرق کا زاویہ بدلتا رہتا ہے اگر مشرق سورج کے طلوع ہونے کے مقام کو سمجھا جائے۔آپ سے گزارش ہے کہ ذرا مشرق کی وضاحت کر دیں کہ مشرق ہے کیا ؟ سورج کے نکلنے کا مقام یا کسی مقام سے داہنے ہاتھ کی طرف کھینچی گئی ایک سیدھی لائن ؟

  11. #23
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    جزاک اللہ
    آپ نے کافی محنت سے حضور اکرم ﷺ کے قوال کی تشریح پیش کی
    کافی اہم معلومات ہے بھائی اور رہی بات کسی مکتبہ فکر کی تو اللہ اور رسول ﷺ سے بڑھکر کوئی نہیں
    اور جو نجد کے مقام کا ذکر ہے وہ آج بھی سعودیہ میں نجد ہی کے نام سے مشہور ہے
    گوگل کے ماپ میں بھی اس مقام کو جس کی نشاندہی آپ کے ماپ میں ہے اس کو نجد ہی کا نام دیا ہے
    چاہے لاکھ کوشش کرلیں کسی نجدی کو غیر نجدی نہیں بنا سکتا
    ہاں کچھ لوگ دنیا حاصل کرنےکے لے اپنے اکابر علماء سے بھی انحراف کر چکے ہیں

  12. #24
    bheram is offline Senior Member+
    Last Online
    16th March 2014 @ 05:19 PM
    Join Date
    05 Oct 2009
    Posts
    423
    Threads
    8
    Credits
    760
    Thanked
    5

    Default

    Quote salafi_1 said: View Post

    مدینہ کا مشرق ریاض، درعییہ یا عیینہ کو ماڈرن جیوگرافی اور آسٹرانومی کی مدد سے بھی نہیں قرار دیا جاسکتا کیونکہ مشرق ہر روز تبدیل ہوتا ہے، جبکہ آپ حضرات یہ سمجھتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جس مشرق کی طرف اشارہ فرمایا وہ مدینہ سے 90 درجے پر قائمہ زاویہ بناتا ہے۔ ویسے یہ بات جانی مانی ہے کہ سورج ہر روز اپنی پوزیشن بدلتا ہے اور مشرق نقشے پر تو ٩٠ درجے ہو سکتا ہے لیکن حقیقت میں مشرق کا زاویہ بدلتا رہتا ہے اگر مشرق سورج کے طلوع ہونے کے مقام کو سمجھا جائے۔آپ سے گزارش ہے کہ ذرا مشرق کی وضاحت کر دیں کہ مشرق ہے کیا ؟ سورج کے نکلنے کا مقام یا کسی مقام سے داہنے ہاتھ کی طرف کھینچی گئی ایک سیدھی لائن ؟
    سورج ہر روز اپنے نکلنے کی کی سمت تبدیل کرتا رہتا ہے۔ کیا اس سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ سورج مدینہ شریف سے مشرق کی جانب واقع نجد کی سمت سے نہیں نکلتا مگر بخاری شریف کی اس حدیث میں تو شیطان کا سینگ نکلنے کا مقام نجد ہی کو بتایا گیا ہے کیا اب بھی کوئی شک باقی رہ جاتا کہ نجد ہی فتنوں کی سرزمین ہے ؟


    صحیح بخاری
    کتاب استسقاء
    باب: بھونچال اور قیامت کی نشانیوں کے بیان میں
    حدیث نمبر : 1037


    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللہ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازل فرما۔ اس پر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد کے لیے بھی بر کت کی دعا کیجئے لیکن آپ نے پھر وہی کہا ”اے اللہ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازک فرما“پھر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد میں؟ تو آپ نے فرمایا کہ وہاں تو زلزلے اور فتنے ہوں گے اور شیطان کا سینگ وہی سے طلوع ہو گا۔

    اور پھر آپ نے غور نہیں کیا کہ امام بخاری نے صحیح بخاری شریف میں ایک باب باندھا ہے جس کانام " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ فتنہ مشرق کی طرف سے اٹھے گا"
    اس باب کے تحت جو حدیث شریف بیان فرمائی ہے وہ بھی نجد والی ہی حدیث ہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امام بخاری بھی اس بات کے ہی قائل ہیں کہ نجد مدینہ شریف سے مشرق کی سمت ہے ویسے تو ہر بات میں لوگ بخاری بخاری کرتے ہیں لیکن جب ان کے عقائد کے خلاف بخاری شریف کی حدیث پیش کی جاتی ہے تو پھر جغرافیہ اور دیگر دنیاوی علوم کا سہارا لیکر بخاری شریف کے معنٰی ہی بدل دیتے ہیں ۔


    صحیح بخاری
    کتاب الفتن
    باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ فتنہ مشرق کی طرف سے اٹھے گا
    حدیث نمبر : 7094


    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللہ! ہمارے ملک شام میں ہمیں برکت دے، ہمارے یمن میں ہمیں برکت دے۔ صحابہ نے عرض کیا اور ہمارے نجد میں؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا اے اللہ ہمارے شام میں برکت دے، ہمیں ہمارے یمن میں برکت دے۔ صحابہ نے عرض کی اور ہمارے نجد میں؟ میرا گمان ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری مرتبہ فرمایا وہاں زلزلے
    اور فتنے ہیں اور وہاں شیطان کا سینگ طلوع ہو گا۔

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 31
    Last Post: 8th September 2012, 07:21 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 18th May 2011, 07:33 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 4th February 2011, 03:16 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 27th November 2010, 10:27 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •