السلام اعلیکم
دوستوں مجھے دو جی بی ڈی ڈی آر ریم کی ضرورت ہے۔ کیا کسی کو اس کی قیمت کا پتہ ہے۔۔۔۔۔۔
اور ایک جی بی جی این وڈیا جی فورس گرافکس کارڈ کی قیمت بھی اگر کسی کو پتہ ہو تو پلیز میرے ساتھ شییر کریں۔۔۔۔۔
شکریہ