وعلیکم السلام
بہت اچھی اور مفید سوفٹ وئیر شئیر کیا
جزاک اللہ
acha software hai boht khoob thanks for sharing...
وعلیکم السلام
بہترین ریویو کے ساتھ بہترین سافٹوئیر شئیر کیا ہے۔۔۔گُڈ جاب
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
گریٹ گریٹ شرینگ بھائی.... مجھے اس کی بہت ضرورت تھی کیوں کے میں رات کو پی سی پے کام کرتا ہوں ....
جزاک الله
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام
اگر اس میں آنکھوں کی حفاظت کی بات ہے تو
پھر تو بہت اچھی بات ہے
کیونکہ آنکھیں ایک قیمتی چیز ہوتی ہے جسم میں سے
ہم سب کے ساتھ شئیر کرنے کا اور اللہ کی اس نایاب نعمت کا خیال رکھنے کا شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
ye hardware mery Lap top m Screen k neechy aik sensor ke shakal m mojood hy jo auto ligt set kerta hy
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
Bookmarks