بہت بہت شکریہ میں نے سکیپر بھاءی کے دیے ہوے لنک میں سے ڈاون لوڈ کر لیا
:jazakallah:
nadir akhtar said:
bhai jaan mere pass to ye koi bhi file play nhn kar raha
شکر ہے۔۔ آپ کا مسئلہ حل ہوا۔
میں نے سکپر بھائی کا لنک ڈائون لوڈ نہیں کیا۔ دوسرا ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کیا تھا، میرے پاس ٹھیک کام کر رہا ہے۔۔
ویسے ایرر کیا دے رہا ہے۔۔ سکرین شاٹ دیں۔۔
Bookmarks