sultana said:
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب؟
اچھے ہیں اگر آپ لوگ تو میں آپ سب سے زیادہ اچھی ہوں۔
کیونکہ اچھے ہونے کی کوئی لیمٹ نہیں
ٹو سویٹ
:d
چلو اب میری تعریفیں پڑھنا بند کرؤ اور دیکھو آج کے دن
ایک ہستی نے جنم لیا جن کو ہم سب
sufyan81
کے نام سے یا آئی ڈی سے جانتے ہیں۔
تو لو جی انھوں نے پیدا ہو کر جو عظیم احسان انسانیت پر کیا ہے
اور جو ظلم انڈیا والوں پر کیا ہے
اللہ ہی ان کو پوچھے
:d
ااااااااااااااااآآآآآآآآآآآآآآااا
میرا مطلب ہے بہت خوشی ہوئی ان کے پیدا ہونے کی
کیونکہ یہ بھی ہمارے ایک بڑے بھائی ہیں اس فورم پر وہ الگ بات ہے کہ ان کو مجھ سے زیادہ ڈانٹ نما چیز سُننی پڑتی ہے
کیونکہ کسی سیانے نے کہا ہے کہ بہنیں بڑی ہوں یا چھوٹی عمر میں
مگر بڑی ہی ہوتی ہیں کیونکہ ہر وہ شخص جو تمھارے لئے دُعائے خیر کرے
بڑا ہی ہوتا ہے
تو بھائی جی
اللہ جی سے دعا ہے کہ آپ کو اچھی صحت،اچھی زندگی،اچھی صحبت،اچھے دوست،اچھی راہ
اور سب کچھ اچھا اچھا دے
تا کہ آپ اور بھی اچھے ہو جائیں آمین۔
ساری دعائیں میں نہیں دے سکتی
پھر کہو گے بہت بولتی ہے
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ جی آپ کو خوش رکھے
آمین
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
وعلیکم السلام
اففف یہ تھریڈ
اچھانہیں ہے
بلکہ
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
بلکہ بہت ہی اعلی اور بہت ہی بہترین ہے
میرے جیسے نالائق بھائی کے لیے اپنی مصروفیات کے باوجود وقت نکالا
ارےےے سلطانہ سسٹر
آپ کا کس زبان سے شکریہ ادا کروں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے ڈانٹنے والی بات تو
مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ڈانٹ کھانے کی عادت نہیں ہے
لیکن اگر کوئی صحیح بات پر مجھے ڈانٹے تو میں اس کا برا کبھی نہیں مانتا
اور تم تو ہوہی میری نٹ کھٹ بہن
جو نہ آؤ دیکھتی ہے نہ تاؤ۔۔۔۔بس اسٹارٹ ہوجاتی ہو
اور ویسے بھی بہنوں کی ڈانٹ سر کے اوپر سے گذر جاتی ہے۔۔۔ اس کھوپڑی میں جگہ نہیں ملتی
اور بہت بولنے والی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جس دن دنیا کی قینچیاں اپنا کام کرنا چھوڑیں گی اسی دن تمہاری زبان بھی۔۔۔۔۔۔۔
10 جولائی میری اور میری بیٹی (جو اوتار کی پکچر میں بیٹھی ہے) اس کی برتھ ڈے ہیں
اور مزے کی بات یہ ہے ہم دونوں کی پیدائش جمعہ کے دن ہی ہے
اس لئے اس کو بھی کچھ دعائیں دے دینا
دعائیں دینے سے دعاؤں کا اسٹاک ختم نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ کنجوس بہن
پھر ایک بار تہہ دل سے شکریہ
جیتی رہو
Bookmarks